عشق کے قربان لایا تیری چوکھٹ پر مجھے

الف نظامی نے 'حمد، نعت، مدحت و منقبت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 9, 2019

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    عشق کے قربان لایا تیری چوکھٹ پر مجھے
    ضعف کے صدقے بٹھایا تیرے در کے سامنے

    حشر کے دِن بھی ہو شرحِ غم تمہارے سامنے
    سب خُدا کے سامنے ہوں ہم تمہارے سامنے

    آرزو یہ ہے کہ نِکلے دَم تُمہارے سامنے
    تُم ہمارے سامنے ہو ہم تمہارے سامنے

    داغ دہلوی
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 21, 2020 6:27 شام
  2. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اے ضعف کرم کر قدموں میں گرا اُن کے
    دربان اٹھائیں کہوں اٹھا نہیں جاتا
     

اس صفحے کی تشہیر