لوگ ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟
ترکش/ آصف محمود
لوگ ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟ آئیے آج اس سوال کا جائزہ لیتے ہیں ۔
اس کی پہلی وجہ اس سماج کی نفسیاتی تشکیل کا عمل ہے جہاں آج تک ٹیکس دینے کو شعوری طور پر تسلیم نہیں کیا گیا ۔ یہ جاننے کے لیے ہمیں یہ دیکھنا ہو گا کہ برصغیر میں باقاعدہ ٹیکس کب لگا اور اس کی...