ایک ستاسی سالہ ملحد ٓارنے تھومیر (ٓArne Tumyr) نے یورپ کے باقی ملکوں کی دیکھا دیکھی کچھ سال پہلے اسلام کے خلاف ایک تنظیم بنائی، جس کا نام سیان (Stop Islmisation in norway۔ SIAN) ہے۔ متشدد خیالات کے یہ لوگ اسلام کے خلاف مختلف فورمز میں اسلام کے خلاف کافی ہرزہ سرائی کرتے رہتے ہیں، اور مختلف شہروں...