نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    قومیت : اسلامی قومیت نسلی و لسانی و جغرافیائی قومیت تمہیں تقسیم کرے گی ، اسلامی قومیت ایک لڑی میں پرو دے گی۔ مواخات اور اخوت اسلام کے بنیادی اصول ہیں۔ نظریہ ، آدرش ، نظام: اسلام کیپیٹلزم ، سوشلزم ، کمیونزم ادھورے نظریات ہیں۔ سب سے کامل نظریہ و نظام اللہ کا نظام اسلام ہے۔ اس چمکتے سورج کی مدد سے...
  2. الف نظامی

    باجوہ ڈکٹرائین

    صرف قلندری ڈاکٹرائن چلے گا
  3. الف نظامی

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    آزادی و انقلاب کے امام --- صاحبزادہ خورشید احمد گیلانی مرحوم یوں تو تاریخ کے پردے پر بے شمار شخصیتیں ابھریں اور ایک وقت میں تو اپنی شخصیت کی گھن گرج سے انہوں نے پوری دنیا کو لرزہ بر اندام کر دیا ، بعض وہ تھیں جو مسند علم کی وارث ٹھہریں ، کچھ طبیعات اور سائنس کی امام بنیں ، ایسی بھی جو اخلاق و...
  4. الف نظامی

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    پچھلے کئی سالوں سے جو سرخیے اور دو نمبر انقلاب کے حامی اپنی اپنی سرنگوں میں منہ چھپائے بیٹھے تھے وہ بھی سٹوڈنٹس کے بینر تلے سرخ انقلاب کے لیے نکل پڑے۔۔ ورنہ ایسے لوگوں کا کھاتہ گول ہو چکا تھا اللہ بھلا کرے سٹوڈنٹس کا کہ ایسے لوگوں کو بھی نعرے لگانے،سیلفیاں بنانے اور لمبی لمبی انقلابی تقاریر کرنے...
  5. الف نظامی

    اردو جملہ کشید Urdu Sentence Splitter

    اردو متن کی munging/wrangling پہلے علیحدہ سے کر لی جائے اس کے بعد متن کو لفظوں اور جملوں میں توڑا جائے۔
  6. الف نظامی

    تحریر سے مصنف کی شناخت : تحقیقی بحث

    یہ بات نہایت مدلل انداز میں کہی جا سکتی ہے کہ فلاں مصنف فلاں مصنف سے کن معنوں میں منفرد ہے یا فلاں فن پارہ کن معنوں میں انفرادی خصوصیات کا حامل ہے۔ اسلوبیاتی خصوصیات کی شناخت و دریافت کے ذریعے ہی ہم ایک مصنف کے اسلوب کو دوسرے مصنف سے اسلوب سے ممیز کر سکتے ہیں۔ بحوالہ: زبان ، اسلوب اور اسلوبیات...
  7. الف نظامی

    ہنگامِ ثنا بارشِ انوار تو دیکھو - حافظ لدھیانوی

    ہنگامِ ثنا بارشِ انوار تو دیکھو لطف و کرمِ سیدِ ابرار تو دیکھو ہر تشنہ دیدار کو سیراب کیا ہے فیضِ نگہ احمد مختار تو دیکھو بھٹکے ہوئے اسان کو منزل کا نشاں ہے نقشِ قدمِ قافلہ سالار تو دیکھو انعام کی صورت بھی ہے تسکین نظر بھی ہے خلد نشاں سایہ دیوار تو دیکھو سائل ہیں شہنشاہ ، فقیرانِ حرم کے...
  8. الف نظامی

    یوسف ظفر اور مسائلِ تصوف

    سید عمران
  9. الف نظامی

    جئے وحدت !

    اتحاد میں کیا کچھ نہیں راحت ہے عزت ہے قوت ہے عظمت ہے بلندی ہے نصرت ہے فتح ہے ہر شے ہے اور سب کچھ ہے یا اللہ ، یا رحمٰن ، یا رحیم ! یا حی یا قیوم ہم سب کی تیرے حضور میں یہی ایک دعا ہے کہ تو ہمارے مولائے کریم ﷺ کی ساری امت کو ایک مرکز پر متحد کر دے اور تیرے سوا کون ایسا کرنے کی قدرت رکھتا ہے۔ یا...
  10. الف نظامی

    جئے وحدت !

    اے مخاطب اے میری جان پھر غور سے سنیں ہم سب کے سب ایک اللہ کے بندے ، آخری نبی کریم ﷺ کی آخری امت کے ایک فرد اور سب کے سب آپس میں بھائی بھائی ہیں فرقہ وارانہ کشیدگی نے ہماری ملت کے شیرازے بکھیر دئیے۔ بندہ گنہگار و خطا کار کسی اور کا تو کیا ذمہ لے سکتا ہے۔ تیری عزت اور عظمت والی بارگاہ میں قول و...
  11. الف نظامی

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات ، عدلیہ ریفارمز ، پولیس ریفارمز ، ہیلتھ ریفارمز، ماحولیاتی ریفارمز ، سانحہ ماڈل ٹاون ، سانحہ ساہیوال پر ایکسٹینشن کا فیصلہ دے دیا۔ کشمیر آزاد ہوگیا۔ اوپڑ دی اینکس دی گڑ گڑ
  12. الف نظامی

    ہم کون ہیں؟

    بازگشت!
  13. الف نظامی

    پشتو زبان جاننے والے احباب سے خصوصی توجہ کی اپیل

    بظاہر تو پشتو ہی معلوم ہوتی ہے
  14. الف نظامی

    ہم سب ایک جیسے ہیں

    تیری ہی طرح سارے رحمان کے بندے ہیں رحمان ہر اک بندہ یک رنگ ہے یکساں ہے (عبد الرحمان بابا)
  15. الف نظامی

    حکومت پاکستان کا کلین گرین پروگرام

    وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت آہستہ آہستہ پاکستان کو صاف اور سرسبز بنانے کے منصوبے کلین گرین پروگرام کے حوالے سے مختص کیے جانے والے فنڈز بڑھائے گی پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے سمجھا جاتا تھا کہ دلی میں بہت آلودگی ہے لیکن اب لاہور بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں...
  16. الف نظامی

    حکومت پاکستان کا کلین گرین پروگرام

Top