متن سے جملے کشید کرنے کا یہ سکرپٹ بنایا ہے۔ براہ کرم چیک کیجیے
دوست
import re
delimiters = ("!",".", "?", u"۔" ,u"؟")
regexPattern = '|'.join(map(re.escape, delimiters))
text = "میں نفسیاتی مریضوں کے ایک معاشرے میں زندہ ہوں۔ مشاہدہ اس کی تصدیق کرتا ہے اور آئینہ بھی۔انفرادی نا آسودگی سے اجتماعی...