ڈی چوک"
::::::::::::::::
میں شاید دو چار سال قبل بھی ایک پوسٹ میں پوری صراحت کے ساتھ مثالوں سے سمجھا چکا ہوں کہ سیاست اتنی سادہ نہیں ہوتی جتنی یہ اخبارات یا نیوز چینلز میں نظر آتی ہے۔ محترمہ بینظیر بھٹو نے پوری کامیابی کے ساتھ اپنا ایمج لبرل اور اینٹی اسٹیبلیشمنٹ کا بنا رکھا تھا لیکن عملا وہ اس...