انقلاب کی ابتدا ہو گئی شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
’کنٹینر پر فائر کیے گئے‘
عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید جو عمران خان کے ہمراہ آزادی مارچ میں سفر کر رہے ہیں کا کہنا ہے ’کنٹینر پر پانچ سے زائد مرتبہ فائر کیے گئے اور اب بھی حملے کیے جا رہے ہیں۔ انھوں نے ساری تاریں کاٹ دی ہیں۔ ہمارا کنٹینر چل نہیں پا...