مجھ ایسے " طالبانی ذہنیت " کے حامل اور "توڑ پھوڑ کی سیاست " کے خوگر عمران خان کی تقریر سنتے ہی مایوسی کے گہرے اندھیرے میں ڈوب گئے ۔ اور عمران خان کی سیاسی خود کشی واقع ہوجانے کی دہائی دینے لگے ۔۔۔۔۔۔۔ کیا تھا اگر عمران خان رات اپنے کارکنوں کو " ریڈ زون " کی جانب نکلنے سے نہ روکتا ۔ اسے سرکاری...