نتائج تلاش

  1. نایاب

    کون سا لفظ ہو

    سچا ہیرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. نایاب

    اس آئین کو اک ہتھیار بنانے والوں نے جانے کتنے گھر اجاڑے ۔ ایسے دستور بے بنور کی کیا دہائی...

    اس آئین کو اک ہتھیار بنانے والوں نے جانے کتنے گھر اجاڑے ۔ ایسے دستور بے بنور کی کیا دہائی دینا ۔ یہ آئین کب کس مجرم کو سزا دے پایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک مشرف کہ محب وطن ہونے کے زعم میں اس آئین کا شکار بنا ۔ قانون وہی لاگو کر سکتے ہیں جو کہ خود قانون کو مانتے ہوں ۔ ورنہ یہ آئین یہ قانون مجھ ایسے...
  3. نایاب

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    یہ قادری صاحب یا عمران خان صاحب کی فتح نہیں ہے ۔ یہ تو مہنگائی بھوک کے جبر تلے پسے اور نا امیدی میں بے حس ہوئے انسانوں میں سے کچھ دیوانوں کی اک انگڑائی ہے ۔ سلام ان ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بزرگوں بھائیوں بیٹوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ جو ظلم و جبر سے بھرپور ریاستی جبر کی دھمکیوں سے نہ ڈرے ۔ راستے کی...
  4. نایاب

    کیا ہم شرمندہ ہیں

    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی ۔۔ نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت کے بدلنے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ جو قادر مطلق اور رحمن و رحیم ہے ۔ اس نے واضح فرمایا ہے کہ لیس للانسان الا ما یسعی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان کے لیئے وہی کچھ ہے جس کے لیئے انسان کوشش کرتا ہے ۔۔۔۔ سو میرے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ " کفریہ جملوں پر...
  5. نایاب

    گھر میں مہنگائی کے ہاتھوں کھانے پینے سے مجبور اور بجلی سے محروم لوگوں کو کیا فرق کہ بھوک پیاس...

    گھر میں مہنگائی کے ہاتھوں کھانے پینے سے مجبور اور بجلی سے محروم لوگوں کو کیا فرق کہ بھوک پیاس اور گرمی ہے ۔ گھر جیسا یہ دھرنا
  6. نایاب

    آزادی مارچ تصاویر : بلا تبصرہ

    میرے بھائی 1970 میں جب ہوش سنبھالا تو سب کو " روٹی کپڑا اور مکان " کے نعرے کا اسیر پایا ۔ پھر دیکھتے دیکھتے 1977آیا " نفاذاسلام " کے نعرے نے مجھ ایسوں کو ورغلایا ۔ توڑ پھوڑ کرتے سینما وغیرہ لوٹتے " ضیا " کی آمد کا بگل بجایا ۔ اور وہ اسلام پاکستان میں اپنا قدم جمانے میں کامیاب ہوگیا ۔ جو کہ...
  7. نایاب

    آزادی مارچ تصاویر : بلا تبصرہ

    بلاشک یہ تصاویر اصل پاکستان کی عکاس ہیں ۔ وہ پاکستان جو ہمہ رنگ کلچر پر مشتمل خوشیوں مسرتوں اور برداشت کے جذبوں سے ہر پل مہکتا تھا ۔۔۔۔۔ سن 1980 سے پہلے تک ۔ پھر چلی ایسی ہوا کہ سب خواب و خیال ہوئے رنگ اور بکھرا انتشار فساد کا رنگ ہر جانب ۔۔۔۔ محترم غزنوی بھائی کا تبصرہ سو فیصد حقیقت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. نایاب

    کیا ہم شرمندہ ہیں

    اک اچھی تحریر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر شرمندگی کیسی ۔۔۔۔۔؟ جھوٹ سیاست دھوکہ ملاوٹ اقربا پروری ہماری روشن صفات ۔۔۔۔۔۔۔ ان سب کے پیچھے کسی کا نہیں بلکہ ہمارا اپنا ہی ہاتھ ہے ۔۔۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    تاسف ہاشم خان کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  10. نایاب

    مچھلی پیڈیا

    یوں لگا جیسے " سر آئینہ میرا عکس ہے "۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک خوبصورت کمال تحریر بہت دعائیں
  11. نایاب

    سانحہ ماڈل ٹاؤن : لاہور سیشن کورٹ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

    حکومتِ پنجاب نے پیر کو کیپٹل سٹی پولیس چیف کے عہدے پر نئی تعیناتی کی ہے۔ نئے سی سی پی او کیپٹن امین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کے شریف خاندان سے قریبی تعلقات ہیں اور شہباز شریف کےدور میں وہ اہم عہدوں پر تعینات رہے ہیں۔ مقدمہ کا اندراج کا فیصلہ اب انہی کے ہاتھ میں ہے۔
  12. نایاب

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    محترم بہنا سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین سرخ کشیدہ جملوں سےشدید اختلاف کرتا ہوں ۔ اور آپ کی اس سوچ کو غلط قرار دیتا ہوں ۔ کاش کہ ہم سب ایسے محب وطن ثابت ہوں جو کہ کسی بھی تعصب کے بنا صرف پاکستان سے محبت کریں ۔ آپ کی یہ وضاحت ہی آپ کے محب وطن ہونے کا ثبوت ہے ۔ کہ آپ نے بنا کسی کے توجہ دلائے...
  13. نایاب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    30 ستمبر 2011 کی تاریخ کہاں سے دستیاب ہو سکتی ہے میرے بھائی
  14. نایاب

    فروٹ سلاد

    اللہ سدا خوش اپنی امان میں رکھے محترم بھائی بلا شک سلاد دیکھ منہ میں پانی آگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    لیپرڈ کیک

    بالیقین کہ بہت مزیدار ہوں گے مگر افسوس انہیں چکھنا ممکن نہیں کیونکہ اپنی تو شوگر فیکٹری آج کل تیزی سے رواں ہے ۔۔ بہت دعائیں
  16. نایاب

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    بلاشبہ بہت اہم بات کی جانب متوجہ کیا ہے آپ نے محترم بہنا بہت افسوس ناک لیکن میرا خیال ہے کہ یہ دانستہ نہیں بلکہ واقعی انتہائی درجے کی لاپرواہی سے وقوع ہوا ہوگا ۔ اگر اس تصویر کو قابل توجہ کہتے تحریک کے فیس بک صفحے پر مشتہر کر دیا جائے تو اس نا دانستہ کوتاہی کا ازالہ ممکن ہے ۔۔۔؟ بہت دعائیں
  17. نایاب

    عمران - سول نافرمانی

    " سول نافرمانی تحریک کا اعلان " دھرنےاور سیکیورٹیز کو تشدد خون خرابے سے بچانا اور حکومت کو سنجیدگی سے غور کرنے پر مجبور کرنا ہے ۔ پاکستان میں تو اس نافرمانی تحریک پر عمل درآمد ناممکن ہے مگر بین الاقوامی سطع پر حکومت کو بہت نقصان برداشت کرنا پڑے گا ۔ اس لیئے اب مذاکرات کی کیمٹیاں سریع الحرکت ہیں ۔۔۔۔
  18. نایاب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    سنا تھا کہ " ایوب خان " کوجب کہیں سے یہ خبر ملی کہ آج کل لوگ " ایوب کتا ہائے ہائے " کے نعرے شوق سے لگاتے ہیں ۔ تو وہ یہ کہتے استعفی دے گیا تھا کہ اس قوم کو حکمرانی کے لیئے " کتے " ہی موزوں رہیں گے ۔ اور قوم آج تک " تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد "کی صدا لگانے میں مشغول ہے ۔۔۔۔ میاں نواز شریف صاحب...
  19. نایاب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    میرے محترم بھائی ان چند لفظوں نے عمران خان کو اک سچے عوامی لیڈر کا تاج پہنا دیا ۔ ان " عدم تشدد " کے پرچارک لفظوںکا عجب اثر دکھا ۔۔اور کیا بڑے بڑے سیاسی پنڈت اور کیا میڈیا کے بازیگر اینکر سب ہی حیران و پریشان رقص کناں ہیں دشت سیاست میں ۔۔ اگر عمران ان لفظوں کی بجائے کارکنوں کی آگے بڑھنے کے...
  20. نایاب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    مجھے اک بات کی سمجھ نہیں آئی کہ ۔۔۔۔۔کہتے ہیں کہ ۔۔۔ پانچ سات ہزار سے لیکر تیس ہزار تک کا مجمع ہے ان عوامی و انصاف کے دھرنوں میں ۔ اور چالیس ہزار پولیس والے ریڈ زون کی حفاظت پر ۔۔ ان دونوں تحریکوں کے کارکنوں پہ مشتمل ہے ۔۔۔18 کروڑ میں سے اتنے لوگ اگر سول نافرمانی کی تحریک چلائیں بھی تو کیا...
Top