نتائج تلاش

  1. نایاب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    میرے محترم بھائی اللہ تعالی آپ کے نیک گمانوں کو میرے حق میں سچ فرمائے اآمین غور کیجئے گا آپ نے اپنے تبصرے میں کھلے طور سانحہ ماڈل ٹاؤن کو گھناؤنا حکومتی اقدام قرار دیا ۔ اور یہ آپ کے ضمیر کے زندہ ہونے کی دلیل اب یہ دیکھیں مفتی صاحب نے درج بالا کالم کی بنیاد 14 آگست سے جاری دھرنے پر رکھی ۔...
  2. نایاب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    میرے محترم بھائی ۔ جو انسان صرف حکومت وقت کی تعریف میں رطب اللسان رہے ۔ اور احادیث اور آیات قرانی کے بل پہ سفید کو کالا اور کالے کو سفید کرنے کی کوشش میں اتنا مصروف رہے کہ اسے 14 بے گناہ انسانوں کا ناحق بہتا خون دکھائی نہ دے ۔ وہ درباری ہی ہو سکتا ہے ۔ مفتی صاحب کے درج بالا کالم میں کوئی اک...
  3. نایاب

    افسوس قران احادیث اور اسلام کے خود ساختہ مبلغوں کو سات پردوں میں چھپی فحاشی دکھائی دے جاتی ہے...

    افسوس قران احادیث اور اسلام کے خود ساختہ مبلغوں کو سات پردوں میں چھپی فحاشی دکھائی دے جاتی ہے مگر بے گناہ انسانوں کا بہتا لہو نہیں دکھتا ۔
  4. نایاب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بالیقین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے ہی درباریوں نے کئی سلطنتیں ڈبو دیں ۔ احادیث سنا سنا کر ۔۔۔۔۔ اور یہ بھی سچ کہ ہدایت بھی نصیب والوں کو توفیق الہی سے ملتی ہے ۔
  5. نایاب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    واہ رے میرے ملک کے عدل و انصاف کے ذمہ دارو ۔۔۔۔۔۔۔۔ بقول تمہارے اک کنیڈین جس نے کنیڈین آئین و ملکہ سے وفاداری کا حلف اٹھا رکھا ہے ۔ وہ " غریب مقہور پسے عوام " کو عدل و انصاف " دلانے کی صدا بلند کر رہا ہے ۔ اور تم جنہوں نے " قران " اٹھا عوام پاکستان کو " عدل و انصاف بلاتعصب " مہیا کرنے کا حلف...
  6. نایاب

    اک جانب " چند ہزار " لوگ اللہ کے بھروسے انصاف مانگتے اور سامنے " امریکہ بہادر برطانیہ سرکار...

    اک جانب " چند ہزار " لوگ اللہ کے بھروسے انصاف مانگتے اور سامنے " امریکہ بہادر برطانیہ سرکار مودی راشڑیہ سیوک سنگھ اور حامد کرزئی "
  7. نایاب

    تعارف خاکسار کے بارے

    محترم محمد جمیل اختر صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید آپ اس لیئے لکھتے ہیں کہ ہمارے واسطے جو لفظ آپ کے پاس ہماری امانت ہیں ۔ ہم تک بنا کسی جھجھک و دیری کے پہنچ جائیں ۔ سو لکھا کریں کہ امانت ادا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  8. نایاب

    درد دل رکھنے والے ہم وطنوں کے پڑھنے کےلئے ایک چشم کشا کالم

    کچھ جھوٹ نہیں اس میں بلاشک ۔۔۔۔ کمیشن کا زہر تو ہمارے معاشرے کے کھوکھلا کر گیا ۔ اور ہمیں خبر بھی نہ ہوئی ۔ قوم تو امانتدار دیانتدار اور محنتی ہے مگر رہنمائے قوم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ جنہوں ویکھو اوہی لالو لال ۔۔۔ مالا مال ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  9. نایاب

    افتخار چوہدری ۔ رمدے ۔ ریاض کیانی ۔فخرو بھائی ۔ اک سے بڑھ کر اک نیک نام ۔۔ سب بنے کرپشن کے غلام ۔

    افتخار چوہدری ۔ رمدے ۔ ریاض کیانی ۔فخرو بھائی ۔ اک سے بڑھ کر اک نیک نام ۔۔ سب بنے کرپشن کے غلام ۔
  10. نایاب

    محترم چوہدری بھائی ۔ بلاشک آپ کو حق ہے کہ انہیں " شہید " کہیں ۔۔۔

    محترم چوہدری بھائی ۔ بلاشک آپ کو حق ہے کہ انہیں " شہید " کہیں ۔۔۔
  11. نایاب

    بھٹو شہید مولانا مودودی مرحوم اور ضیا الحق کے نظریئے 37 سال کے بعد اپنے منطقی انجام کو پہنچا...

    بھٹو شہید مولانا مودودی مرحوم اور ضیا الحق کے نظریئے 37 سال کے بعد اپنے منطقی انجام کو پہنچا دیئے ان کے جانشینوں نے ۔۔سٹیٹس کو زندہ باد
  12. نایاب

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    استاد محترم یہاں تو اسے " زعتر " ہی لکھا پایا ۔۔۔"ز" سے ۔ بہت دعائیں
  13. نایاب

    ملاقاتیں

    ارادہ تو یہی ہے کہ " عید الاضحی " بچوں کے ساتھ ہو ۔۔۔۔۔۔۔ ان شاءاللہ یہ ارادہ مشروط ہے اک پراجیکٹ سے اگر وہ مکمل ہوگیا عید سے پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان شاءاللہ
  14. نایاب

    ملاقاتیں

    جی بلاشبہ صاحب علم و فضل ہستی ہیں اپنے فلک شیر بھائی ۔۔ ۔ ان شاءاللہ اس بار پاکستان جانے پر ملاقات بھی ہوگی آپ کی ہمراہی میں ۔۔۔۔۔۔۔ ان شاءاللہ
  15. نایاب

    ملاقاتیں

    مختصر مختصر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ زیادہ ہی مختصر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت پر لطف ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں بابا جی ، وارثی بھائی کے بارے تفصیل ذرا تفصیل سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. نایاب

    چڑیا جیسی بیٹیاں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  17. نایاب

    گمشدہ محبت

    بہت خوب فسانہ ہے " عہد جدید " میں گم ہوتے " سچے جذبوں " کا ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  18. نایاب

    قائد اعظم سولر پارک

    کیونکہ یہ اس کھیت کی مولی ہے جہاں سے " حق و انصاف " کی گیس بلند ہوتے عام عوام کی بات کرتی ہے ۔ یہ عوام کے حقوق کی بات کرنے والے اشرافیہ کے مفادات کو مجروح کرتے ہیں ۔
  19. نایاب

    قائد اعظم سولر پارک

    یہ کالم براہ راست اقتدار کی کرسی پر بیٹھے مفاد پرستوں کے آئینی اور جمہوری حقوق کو نقصان پہنچانے کا باعث ہے ۔۔ ایسے کالم لکھنے والوں کے خلاف عدالت سوموٹو ایکشن لے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. نایاب

    چائے !

    حسب حال عوام پاکستان اک اچھی " کچھ " سوچنے پر مجبور کرتی تحریر ۔،، یہ " سفید و سبز چاند ستارے کے حامل کپ " تو وہ ہیں جو کہ کسی آئین و جمہوریت کے دائرے میں نہیں آتے ۔ بنا مرضی سو پیاز سو جوتے کھاتے ہیں ۔ یہ " سادگی بھرے کپ " کون کیونکر اٹھائے ۔۔۔۔۔۔۔؟ بہت دعائیں
Top