نتائج تلاش

  1. نایاب

    تعارف حقیر کا تعارف

    محترم زاہد جعفری سید صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
  2. نایاب

    حقائق از سلمان حمید

    منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لکھ دیں کہ کی بورڈ آزاد ہے آپ کا محترم بہنا ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  3. نایاب

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    عجب مزاج کے لوگ ہیں ہم ۔۔۔۔۔۔۔ کیا غلط کہا قادری صاحب نے ۔۔۔۔۔۔۔؟ جس کے بے گناہ کارکن ریاستی جبر کا شکار ہوتے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے ہوں ۔جسے یہ علم ہو کہ ریاستی جبر اپنی انتہا سے بھی آگے نکل سکتا ہے ۔ وہ اپنے کارکنوں کے جوش کو اسی طرح بڑھاتا ہے ۔ قادری صاحب نے یوں تو نہیں کہا کہ مجھے اس...
  4. نایاب

    الاہور کے شہری یرغمال

    سیاست نام ہی اسی کا ہے ۔ ہر لیڈر اپنے کارکنوں کے جوش کو اسی طرح مہمیز کرتا ہے ۔۔۔
  5. نایاب

    بچی نے 2 منٹ میں سارا کچا چٹھا کھول دیا

    کچی عمر کے ذہن ایسی ہی داد سے متاثر ہوتے جھوٹ سچ کی تفریق کیئے بنا اداکاری میں الجھتے نہ صرف اپنا مستقبل برباد کر بیٹھتے ہیں بلکہ قوم و ملک کے لیئے نقصان کا سبب بنتے ہیں ۔کچے ذ|ہنوں کو رواداری برداشت اور اتحاد اتفاق کے رویوں کی جانب مائل کرنے والے معاشرے نہ صرف اپنی قوموں کو مضبوط کرنے میں...
  6. نایاب

    حقائق از سلمان حمید

    اک سچی تحریر بلاشبہ بہت دعائیں
  7. نایاب

    ہم ادیب کیوں نہ بن سکے؟

    بہت خوب شراکت بہت دعائیں
  8. نایاب

    محفل کی بارہ دری

    زہے نصیب میرے بھائی فقیر کی جھونپڑی آپ کی آمد سے منور ہوجائے گی ۔ بہت دعائیں
  9. نایاب

    اگر گوگل نہ ہوتا ۔۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    سولہ آنے سچی تحریر ۔۔۔ بہت سی دعاؤں بھری داد
  10. نایاب

    کراچی: فرقہ وارانہ حملے میں باپ بیٹی ہلاک

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  11. نایاب

    گُلو بٹ گینگ کا انجام

    آپ کا سوال پڑھتے ہی جانے کس کا کہا یاد آ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ " رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت بھی نہ گئی " شاید " یہ لوگ " سے وہ سب مراد ہیں جن کی حماقتوں سے عوام پاکستان ہر جہت سے پس رہے ہیں ۔ کنٹینروں کے نیچے رینگ رہے ہیں ۔
  12. نایاب

    گھر کی فیورٹ پلیس بتائیں کمپیوٹر ٹیبل کے علاوہ ؛)؛)؛)

    بٹیا رانی ۔۔بہت دعائیں اک تم ہی نہیں تنہا ۔۔۔ سب بٹیائیں میری یہی کہتی ہیں کہ ۔ آپ کی کوئی بات سمجھ تو آتی نہیں بس شاعری لگتی ہے ۔ یہ الگ بات کہ " سنیں پڑھیں گی " بہت دھیان سے ۔۔۔ زبردست ریٹ کریں گی ۔ بن مانگے ہی گرما گرم چائے کا کپ سامنے دھریں گی ۔۔۔۔۔ اللہ تعالی سدا مہربان رہے سب بہنوں...
  13. نایاب

    گھر کی فیورٹ پلیس بتائیں کمپیوٹر ٹیبل کے علاوہ ؛)؛)؛)

    چھت۔۔۔۔۔۔۔ دن ہو رات ہو گرمی ہو سردی ہو پڑھنا ہو لکھنا ہو کھانا ہو یا پھر کچھ " پینا " ہو ۔۔۔۔۔ اب تو خواب و خیال ہوئے وہ دن جب ۔۔۔ دن میں دیکھا کرتے تھے تصویر کائنات میں بکھرے رنگ اور راتوں کو کسی منڈیر کی اوٹ سے جھانکتا چاند ۔ اب ہم تو ہیں پردیس میں اور دیس میں نکلتا ہے تنہا چاند ۔۔۔۔۔۔۔۔...
  14. نایاب

    گُلو بٹ گینگ کا انجام

    اللہ کی لاٹھی یونہی حرکت میں آتی ہے ۔ حماقت کی انتہا اسلام آباد میں خندقیں کھدوا دی گئیں ۔ میٹرو بس منصوبے کی تمام مشینری اس وقت اسی کام میں مصروف ہے ۔ " زبردست کا ٹھینگا سر پر " کے مصداق " اک بار پھر معافی قبول ہوتے پتلی گلی سے نکل جائیں گے پیا جی کے گھر " لیکن اس وقت " زبردست " خود محتاج...
  15. نایاب

    مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔ دوسری سالگرہ

    محترم فصیح بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
  16. نایاب

    انا للہ و انا الیہ راجعون حق تعالی مغفرت فرمائے ۔ جنت عالیہ میں بسیرا عطا فرمائے ۔ آمین

    انا للہ و انا الیہ راجعون حق تعالی مغفرت فرمائے ۔ جنت عالیہ میں بسیرا عطا فرمائے ۔ آمین
  17. نایاب

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    چل میرے بھائی مل کر تمام محترم اراکین سے التجا کرتے ہیں کہ جس کے پاس بھی جناتی ٹیگ لسٹ موجود ہو ۔وہ براہ کرم اس دھاگے کو ٹیگ کر دے ۔۔ بہت دعائیں ۔۔۔
  18. نایاب

    جانے افواہ ہے کہ سچ ہے کہ " میاں صاحب " دوبئی پہنچ گئے ۔۔۔۔۔۔۔؟

    جانے افواہ ہے کہ سچ ہے کہ " میاں صاحب " دوبئی پہنچ گئے ۔۔۔۔۔۔۔؟
  19. نایاب

    آپ کی رائے؟

    مکے گئیاں گل نئیں مکدی جدوں تک دلوں نہ مکایئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو پورے یقین کے ساتھ جھٹلاتے ہیں سب خداؤں کو ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ان کے یقین کو کبھی کمزور نہیں ہونے دیتا ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  20. نایاب

    آپ کی رائے؟

    سبحان اللہ یعنی آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ اللہ سبحان و تعالی نے قران کا نازل فرماتے دین تو مکمل فرما دیا مگر اس دین کی جانب بلانے والی صدائے حق کو تجاویز پر معلق کر دیا ۔۔۔۔۔؟ کسی دوسرے مذہب کو کاپی کرنے سے کیا مراد ۔۔۔۔۔۔۔؟ کیا آپ نے قران پاک کو ترجمے کے ساتھ پڑھنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔ ؟ کیا...
Top