یہ تہہ در تہہ مسلح سکیورٹی کے دائرے، یہ خاردار تاروں کے نوکیلے لچھے، کونہ در کونہ پھیلے سادہ لباسئے، مہنگے ریبین کی سستی فرسٹ کاپی آنکھوں پر لگائے چوڑے چوڑے محافظ، یہ ڈالروں سے خریدے گئے اعلیٰ نسل جرمن شیفرڈ، یہ موبائل جیمرز سے لیس بلٹ پروف فلیٹ، گواہی ہے اس یقین کی کہ زندگی اور موت خدا کے ہاتھ...