نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    ایک بات اور یاد آگئی کے جب آپ اپنی انا کو پس پشت ڈال کر رشتے برقرار رکھنے کی کوشش کرتے ہیں تو اس...

    ایک بات اور یاد آگئی کے جب آپ اپنی انا کو پس پشت ڈال کر رشتے برقرار رکھنے کی کوشش کرتے ہیں تو اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ کو میں سے زیادہ رشتے عزیز ہیں۔
  2. اکمل زیدی

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے بھارت قابض ہے پارٹیشن پلان کے تحت ہی پاکستان کا حصہ ہے اسے مداخلت نہیں کہہ سکتے ۔۔۔افغانستان کی وجوہات سب کو پتہ ہے یہ الگ سے تفصیل طلب موضوع ہے۔ یہ ساری حکومتیں اس مداخلت کے خلاف ہیں اور اسے غلط قرار دیتی ہیں یمن پر سعودی بمباری ۔ ایران نے کبھی مداخلت نہیں کی اور اگر...
  3. اکمل زیدی

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    متفق، میں بھی اس حق میں نہیں نہ ایسا کوئی ارادہ ہے۔ ذرا کچھ موازنہ پیش کریں ایرانی مداخلت اور دوسرے ممالک کی مداخلت کا۔۔۔۔اور پھر بات کریں۔
  4. اکمل زیدی

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    سر جی پہلے تو بہت خوش آمدید ۔ ۔ ۔ دوسرے آپ نے بجا فرمایا لوہے کے ساتھ لکڑی نے مل کر آری بنالی ہے اور اب اسے درخت پر چلایا جا رہا ہے۔ ۔ ۔
  5. اکمل زیدی

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    اگر بالفرض یہ مان بھی لیا جائے تو یہ بھی مانیں کے ایک کی مداخلت۔ ۔ ۔ ہمیشہ پازیٹو رہی ہے اور دوسرے کی ہمیشہ نیگیٹو ۔ ۔ ۔ اس فرق پر بھی بات ہونی چاہیے ۔ ۔ مجھے اعداد شمار دینے کی ضرورت نہیں ۔ ۔ ۔
  6. اکمل زیدی

    افغانستان – طالبان کی پسپائی

    مجھے حیرت ہوتی ہے فواد صاحب آپ کی انٹلکچولیٹی پر آپ کو خود پتہ ہوتا ہے آپ دہشت گردی کی آبیاری کرنے والے کی وکالت کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ مگر آخر پروفیشنلزم بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ ۔ ۔انسانیت گئی بھاڑ میں ۔ ۔ ۔
  7. اکمل زیدی

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    ایسا کوئی فارمولا نہیں ہے ۔ ۔ ۔ بھیا ۔۔۔۔ پھر اسلام آباد کو بھی کے پی کے میں شامل سمجھیں۔ ۔ ۔
  8. اکمل زیدی

    احمد بھائی اس کی تدوین کردیں کچھ ایسے کہ ڈاٹ ڈاٹ کے بعد ۔۔ویبسٹر کی جگہ لائف کردیں پھر پیج کا...

    احمد بھائی اس کی تدوین کردیں کچھ ایسے کہ ڈاٹ ڈاٹ کے بعد ۔۔ویبسٹر کی جگہ لائف کردیں پھر پیج کا شروع کا پی ھٹا دیں ۔۔باقی جگہ اسی مناسبت سے ڈال لیں ۔ ؛)
  9. اکمل زیدی

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    تو پھر دبئئ کو بھی پاکستان یا انڈیا کا کوئ علاقہ قرار دینا چاہیے کیونکہ ان کی تعداد اب وہاں کے مقامی لوگوں سے زیادہ ہے ؟
  10. اکمل زیدی

    افغانستان – طالبان کی پسپائی

    ۔۔۔۔۔۔۔جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
  11. اکمل زیدی

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    اسرائیل کا نظریہ معلوم ہے جب ہی تو روادار نہیں ہیں ہم سننے کے۔ ۔ ۔
  12. اکمل زیدی

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    اسی طرح کے ریمارکس متوقع ہیں۔ ۔ ۔ ۔ کچھ بعید نہیں ٹرمپ کو موجودہ مسلمانوں کا محسن کہہ دیں ۔ ۔ ۔ :)
  13. اکمل زیدی

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    بھیا۔۔۔یہ یہودی قابض ہیں۔۔۔یہ سر زمیں فلسطینوں کی ہے۔۔۔۔بس یہ ہے حقیقت۔ ۔ ۔ اب یہ یہودی قبضہ سعودی حمایت سے صحیح تو نہیں ہو جائے گا ۔۔نا۔۔۔
  14. اکمل زیدی

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    جی۔ ۔ ۔ ۔ سعودیہ میں تو چاند نظر آگیا اب ۔ ۔ ۔ تو لازم ہے کہ۔۔۔۔خیر ۔۔۔چھوڑیں فیض صاحب کی ایک غزل ۔یاد آگئی۔۔۔وہ دیکھیں ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے جو لوحِ ازل میں لکھا ہے جب ظلم و ستم کے کوہ گراں روئی کی طرح اُڑ جائیں گے ہم محکوموں کے پاؤں...
  15. اکمل زیدی

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کو اپنی سرزمین پر رہنے کا حق حاصل ہے۔امریکی میگزین دی اٹلانٹک کے ساتھ ایک انٹرویو میں شہزادہ سلمان بن محمد نے تاہم اس متنازع خطے پر اسرائیلی اور فلسطینی دعووں کو برابر قرار دیا ۔ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کو اپنی...
  16. اکمل زیدی

    مغربی ملکوں کی درخواست پر سعودی عرب نے وہابیت کو فروغ دیا تھا:شہزادہ محمد بن سلمان

    بھائی تکلیف میں اور اضافہ ہو گیا ۔۔۔اور آپ پوچھ رہے ہو۔۔۔۔"ہن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. اکمل زیدی

    بچوں کی باتیں

    میرے بیٹے (ساڑھے تین سال کا ہوا ہے اب) کا مونٹ میں ایڈمیشن ہوا اس کا انٹرویو تھا تیاری کرائی بیٹا میڈم کوسلام کرنا ہے جو پوچھیں بتا دینا آپس کی بات ہے ایک پرابلم شیئر کرونگا میرے بیٹے کو پتہ نہیں کہاں سے کتا کہنا آگیا تھا بہت کوشش کری کے چھوڑ دے مگر چھوڑ کے نہیں دیا سختی کری تو کنٹرول تو ہو...
  18. اکمل زیدی

    ہم دعا گو ہیں ۔ ۔ بھائی صاحب ۔ ۔ ۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔ ۔ ۔

    ہم دعا گو ہیں ۔ ۔ بھائی صاحب ۔ ۔ ۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔ ۔ ۔
  19. اکمل زیدی

    تعارف حال دل سنائیں کیا

    بذات خود خوش آمدید ۔ ۔ ۔
  20. اکمل زیدی

    میری آخری غزل

    سر جی اگر کچھ ایسا ہی ہے تو آخری سے پہلے فی الحال لیکھ لیں۔ ۔ ۔
Top