نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    واہ واہ سر جی یہ تو ایک الگ سے کہانی ہوگئی۔ ؛)

    واہ واہ سر جی یہ تو ایک الگ سے کہانی ہوگئی۔ ؛)
  2. اکمل زیدی

    عمران خان کی تصویر بطور ہندو دیوتا، معاملہ ایف آئی اے کے سپرد

    واہ واہ خلیل بھائی کیا جامع جواب ہے ۔ ۔ ۔
  3. اکمل زیدی

    عمران خان کی تصویر بطور ہندو دیوتا، معاملہ ایف آئی اے کے سپرد

    سر جی آپ تو پاکستانی مسلمان دوستوں کا بیان کر رہے ہیں جو شیوا کے لطیفے سناتے تھے کئئ تو میں نے خود دیکھیں ہیں مسلم جو لطیفوں میں اللہ اور فرشتوں کو بھی نہیں چھوڑتے اور خود کئی انڈین موویز میں نے دیکھی ہیں آپ نے بھی دیکھی ہونگی جس میں یہ اپنے دیوتاؤں کا مذاق اڑاتے ہیں لیکن اس سے قطعی یہ سوچ...
  4. اکمل زیدی

    عمران خان کی تصویر بطور ہندو دیوتا، معاملہ ایف آئی اے کے سپرد

    جملے کی ترتیب آگے پیچھے کرلیں تو بہتر ہو جائے گا ۔ ۔ :)
  5. اکمل زیدی

    ایک خواہش نامہ بس میری بیگم ہو

    خلیل بھائی یہ تو ظلم ہے یعنی آپ نے نہ سیریس لیا نہ کسی کو لینے دینگے ۔ ۔ ۔ ۔
  6. اکمل زیدی

    کوئی بات نہیں ٭ ام حفصہ

    خوب ہے ۔ ۔ ۔ درگذر سے بہت سارے معاملات بگڑنے سے بچ جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ اور ہم میں یہ خوبی۔ ۔ ۔ بہت کم پائی جاتی ہے ۔ ۔ ۔ بس آپ سے التماس ہے کہ دعا کریں بندے کو اور جو اس طرح کے ہیں اس تحمل جیسی خوبی کو اپنانے کی توفیق عنایت ہے (الٰہی آمین)
  7. اکمل زیدی

    نیگٹو پازیٹو

    100٪
  8. اکمل زیدی

    ایک خواہش نامہ بس میری بیگم ہو

    کیا مذکورہ ٹیگ شدگان کا شادی دفتر ہے ۔ ۔ مطلب یہ کوئی درخواست ورخواست ہے کیا۔۔ :thinking:
  9. اکمل زیدی

    کیا بات ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    کیا بات ہے ۔ ۔ ۔ ۔
  10. اکمل زیدی

    نیگٹو پازیٹو

    بلکل صحیح فرمایا ۔ ۔ ۔ ہم میں سے اکثریت محبت کے معاملات میں بہت پوزیسیو ہوتے ہیں اسی صورتحال کو شاید شاعر یوں محسوس کرتے ہیں کہ "اب اتنا بھی نا چاہو کے دم نکل جائے" اسی کا عملی مظاہرہ میرے بیٹے نے کیا ابھی کچھ دنوں پہلے اسے میں نے ایک چوزہ دلایا بہت پیارا سا اسے اتنا پیار آیا اس پر کے اسے دبا کے...
  11. اکمل زیدی

    ربیع م بہت شکریہ نشاندہی کا شاید عربی متن میں مسٹیک ہوئی ہے ورنہ مقصد اسی ترجمے والی عبارت تھی۔

    ربیع م بہت شکریہ نشاندہی کا شاید عربی متن میں مسٹیک ہوئی ہے ورنہ مقصد اسی ترجمے والی عبارت تھی۔
  12. اکمل زیدی

    تاسف میرے ابو جی انتقال کر گئے

    اناللہ وانا الیہ راجعون بہت افسوس ہو ا چوہدری صاحب ۔ ۔ ۔ باپ کا بڑا سہارا ہوتا ہے چاہے ۔ ۔۔ایک طرف بستر پر بیمار ہی کیوں نا پڑا رہے ۔ ۔ ۔ بس سب نے جانا ہے یہ تو قانون قدرت ہے ۔ ۔ ۔ زندہ ہے جو وہ موت کی تکلیف سہے گا ۔ ۔ ۔ خدا خانوادے کو صبر جمیل عطا کرے۔
  13. اکمل زیدی

    دین، زندگی کو وزنی بناتاہے ،اگر دین کو زندگی سے جدا کرلیں تو کھوکھلاپن اور حیرانی کے سوا کچھ بھی...

    دین، زندگی کو وزنی بناتاہے ،اگر دین کو زندگی سے جدا کرلیں تو کھوکھلاپن اور حیرانی کے سوا کچھ بھی نہیں رہ جائے گا
  14. اکمل زیدی

    جس نے اپنے آپ کو پہچان لیا اس نے گویا خدا کو پہچان لیا

    جس نے اپنے آپ کو پہچان لیا اس نے گویا خدا کو پہچان لیا
  15. اکمل زیدی

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    وہ اپنے ملک میں امن چاہتا ہے در اندازی کو روکنا چاہتا ہے اور سب پلے پلائے دہشت گردوں کو بھگانا ان کا مقصد ہے ۔ ۔ ۔ جو گھس بیٹھے ہیں ۔۔۔وہاں ۔ ۔ ۔
  16. اکمل زیدی

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    جی اپنا ایمان ہی حق پرستی ہے ۔ ۔ ۔ :)
  17. اکمل زیدی

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    مطلب جیسا دیس ویسا بھیس ۔ ۔ ۔ ۔باقی فرق آپ سمجھادیں ۔ ۔ سر جی ۔ ۔ ۔ :)
  18. اکمل زیدی

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    بھیا سب موجود ہے اس میں تو کوئی دو رائے نہیں ۔ ۔ ۔ کہ پارٹیشن پلان میں یہی تھا کہ مسلم اکثریتی علاقوں میں جو پاکستان میں شامل ہونا چاہے وہ پاکستان کا حصہ کہلائے گا ابھی تو میں نے حیدرآباد دکن کا ذکر نہیں کیا۔ ۔ ۔ :)
  19. اکمل زیدی

    من عرفہ نفسہ فقد عرفہ ربہ

    من عرفہ نفسہ فقد عرفہ ربہ
Top