نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    یہاں پر ایسی کوئی ریٹنگ نہیں ہے جس میں آدھا متفق آدھا غیر متفق ہو شروع کی بات آپ کی صحیح ہے مگر مثال میں آپ پھسل گئے
  2. اکمل زیدی

    غوطہ اور جنگ کبرٰی

    پہلی بات تو یہ کے یہ ان کے نزدیک نہیں بلکہ ایسا ہی ہے پیمانہ قرآن اور حدیث ہی ہے
  3. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    چلیں جی اچھا ہے ۔ ۔ ۔ بڑی ہوشیاری سے آپ نے حصہ ڈال ہی دیا۔ ۔ ۔ تضاد بیان کرکے ۔ ۔ ۔ :)
  4. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    اگر مترادف ہیں تو پھر ان میں جنگ کیوں رہتی ہے ۔ ۔۔ دل و دماغ میں۔ ۔ یعنی ایک دوسرے سے مباحثے کی حالت میں کیوںرہتے ہیں ؟
  5. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    وارث بھائی آپ نے ابھی تک حصہ نہیں ڈالا۔ ۔ ۔۔
  6. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    چلو جی گل ہی مک گئی ۔ ۔ ۔ بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا ۔ ۔ ۔ جو چیرا تو۔ ۔ ۔ ۔باقی اوپر شاہد صاحب نے تفصیل دی ہوئی ہے۔ ۔ ۔
  7. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    صحیح ۔۔ یعنی خیالات بدل سکتے ہیں مگر سوچ پختہ ہوتی ہے ؟
  8. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    خوب نکتہ دیا آپ نے۔ ۔ ۔
  9. اکمل زیدی

    تو.کی جانے پھولیے مجھے

    اچھا جی ۔ ۔ ۔ :whistle:
  10. اکمل زیدی

    تو.کی جانے پھولیے مجھے

    بات بڑے شہر کی نہیں صرف سر جی دل بڑا ہو ظرف بڑا ہو ایسے لوگ چھوٹے چھوٹے دیہاتوں میں بھی مل جائینگے ۔ ۔ ۔ بس دیکھنے والی عینک تعصب سے گرد آلود نہ ہو۔۔۔۔۔تو۔۔۔۔۔
  11. اکمل زیدی

    ملے کوئی اپنا تو نصیب بن جاتا ہے

    بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔جاندار انٹری ۔ ۔ ۔
  12. اکمل زیدی

    اگر لوگ تم سے کچھ امیدیں وابستہ رکھتے ہیں تو یہ تم پر خدا کے فضل کی دلیل ہے (امام حسین علیہ السلام)

    اگر لوگ تم سے کچھ امیدیں وابستہ رکھتے ہیں تو یہ تم پر خدا کے فضل کی دلیل ہے (امام حسین علیہ السلام)
  13. اکمل زیدی

    بھیا کہاں ہوتے ہیں آپ؟

    بھیا کہاں ہوتے ہیں آپ؟
  14. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    ایسا تو نہیں دل ریم ہے اور دماغ ہارڈ ڈسک ؟
  15. اکمل زیدی

    مبارکباد تُو ہردم۔۔ہر پل ۔۔ مُسکرائے خدا کرے!!!

    اس پر صرف اتنا کے ۔ ۔ ۔ آپ کی تمام باتوں سے متفق ۔ ۔ ۔ واقعی کچھ ایسے ہی ہیں فرقان صاحب۔ ۔ ۔ :zabardast1::good::congrats:
  16. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    پھر دل اور دماغ کی تفریق کیسے ہو ؟ سوچ دل میں خیال ذہن میں ؟
  17. اکمل زیدی

    ایک غزل

    واہ ۔ ۔ ۔ جانتے ہیں ہم آداب گفتگو -اور ہے چپ اور بےزبانی اور ہے ۔۔۔
Top