جی میری گڑیا۔۔۔ ( مقدس )
سوری بیٹا جانی ، کل ایک دم نیٹ میں کوئی خلل واقع ہوگیا تھا۔
میں اس مراسلے کا جواب دے رہا تھا۔ مگر ضائع ہوگیا۔
میں یہیں ہوں گڑیا ، آپ نے مس کیا میں بھی تو مس کرتا ہوں ناں سب بہنوں بھائیوں کو۔۔
گڑیا آپ کی آپی ( غزل ناز غزل ) کی طبیعت پہلے سے تو بہتر ہے مگر اچانک پھر سے...