نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    گڑیا ( تبسم ) ، آئندہ ایسا نہیں ہوگا۔ وہ کیا ہے کچھ مصروفیت ہوتی ہے تو صرف پسند کا بٹن داب دیتا ہوں۔ پھر آپ آپس میں باتیں کر رہے ہوتے ہیں ناں تو اچھا نہیں لگتا میرا بیچ میں کودنا۔ میں آتا رہوں گا گڑیا ۔ جیتی رہو۔۔
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    سیدہ بہن مجھ غریب کو بھی آواز دے لیا کیجے ۔ قسم سے بہنوں کی آواز پر ہمیشہ لبیک کہتا ہوں۔۔
  3. مغزل

    عوامی ترانہ

    چہ خوب است۔۔۔
  4. مغزل

    تعارف مجھے کفیل نہیں خود کفیل ہونا ہے

    کفیل صاحب اردو محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید، امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ کسی بھی قسم کی مدد درکار ہو تو حکم کیجے گا۔ والسلام
  5. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    وعلیکم السلام ، جیتی رہو بہنا۔ جیسے عام طور پر اقتباس لیتے ہیں ویسے ہی اقتباس لیجے اور وہاں سے وہ اسکرپٹ یہاں پیسٹ کر کے تبصرہ کیجے ، بالکل آسان ہے ۔
  6. مغزل

    ایک نظم اصلاح کی غرض سے پیش ہے،'' گُل اور کلی'' اساتذہ توجہ فرماءیں

    ارے میں کیوں برا منانے لگا میرے بھیا۔ ( محمد اظہر نذیر ) دیکھیے گل یعنی پھول کھلی ہوئی کلی کی ہی شکل ہے یعنی پہلے کلی ہوگی اور ایک خاص عمر گزرنے کے بعد پھول یا گل بن جائے گی ۔ اب ایسا کیسے ممکن ہے کہ پھول اپنی پرانی حالت میں جا کر کلی کو کو نوچتا پھرے ؟ پھول کی پتی ، کلی کی پتی یعنی پنکھڑیاں ایک...
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    کوئی بات نہیں گڑیا رانی۔ آہستہ آہستہ عادت ہوجائے گی آپ کی بھی ۔۔ ہم ازرہِ مذاق کہہ رہے تھے۔۔
  8. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    احباب کے کلام کا شدّت سے انتظار ہے ۔۔ غزل ناز غزل ، الف عین ، محمد یعقوب آسی ، آصف شفیع ، فاروق درویش ، محمد وارث ، محمد احمد ، جیا راؤ ، زھرا علوی ، ، ، متلاشی ، سید مقبول شیرازی زلفی ، محمود احمد غزنوی ، امر شہزاد ، ش زاد ، ، نافرع ، پیاسا صحرا ، عین عین ،محمد امین ، F@rzana ، نوید صادق ، عمار...
  9. مغزل

    ایک نظم اصلاح کے لیے پیش ہے

    رسید حاضر ہے بابا جانی ( الف عین )۔ جزا ک اللہ ۔
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    وعلیکم السلام گڑیا جیتی رہو۔ بٹیا مسافروں کو تیز ہونا پڑتا ہے ریل پکڑنے کے لیے ۔ ریل رکتی ہی کب ہے ۔۔
  11. مغزل

    پوچھتے کیا ہو جو حال شب ِتنہائی تھا - شبلی نعمانی

    رسید حاضر ہے قبلہ ۔ کاشفی بھائی اور فرخ بھائی دھاگوں کو ملا دیا گیا ہے ۔ شکریہ
  12. مغزل

    غزل درکار ہے

    رسید حاضر است وارث ( محمد وارث ) صاحب۔۔۔ ترجمہ درکار است
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    ویسے یہ شمشاد بھائی آج کل آپ مجھ غریب سے کھنچے کھنچے سے محسوس ہو رہے ہیں ۔۔ خدا نہ کردہ مجھ سے کچھ غلطی ہوگئی جو لطف و عنایات کے در بند ہوگئے مجھ پر ؟؟
  14. مغزل

    26 دسمبر اور پروین شاکر کی برسی۔۔۔

    جزا ک اللہ پیارے صاحب مجھے بھی شعر اس حوالے سے چسپاں کرنا مقصود ہے ۔۔ وگرنہ تو پروین کا ایک ایک شعر نگینہ ہے۔۔ حق مغفرت فرمائے آمین ۔ بستی میں جتنے آب گزیدہ تھے سب کے سب دریا کے رخ بدلتے ہی تیراک ہوگئے ۔۔۔۔ سورج دماغ لوگ بھی ابلاغِ فکر میں ۔۔۔۔۔ زلفِ شبِ سیاہ کے پیچاک ہوگئے ۔۔۔۔۔۔ پروین شاکر
  15. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    میں بھی آیا ہوا ہوں۔۔
  16. مغزل

    ایک نظم اصلاح کی غرض سے پیش ہے،'' گُل اور کلی'' اساتذہ توجہ فرماءیں

    پیارے صاحب مضمون کو کھینچ تان کر زبردستی باندھنے سے ہی ایسا ہوتا ہے جسے ’ معانی در بطنِ شاعر‘ کہا جاتا ہے کہ بعد ازاں وضاحت کرنی پڑ جائے ۔ دیکھیے گل یعنی پھول کھلی ہوئی کلی کی ہی شکل ہے یعنی پہلے کلی ہوگی اور ایک خاص عمر گزرنے کے بعد پھول یا گل بن جائے گی ۔ اب ایسا کیسے ممکن ہے کہ میں پھول اپنی...
  17. مغزل

    میر دیکھ تو دل کہ جاں سے اُٹھتا ہے - میر تقی میر

    رسید حاضر ہے قبلہ ۔ روح سرشار کردی سبحان اللہ سبحان اللہ
  18. مغزل

    کیا مطلب۔۔۔۔؟

    پیچھے چلنے یا آنے والا عربی زبان میں ثلاثی المجرد کے باب میں دخیل اسمِ مشتق ہے۔
  19. مغزل

    ایک نظم اصلاح کی غرض سے پیش ہے،'' گُل اور کلی'' اساتذہ توجہ فرماءیں

    اظہر میاں رسم الخط مت بدلا کیجے صوری حسن متاثر ہوتا ہے مراسلے کا ۔ میں نے درست کردیا ہے ۔ نظم کے اوزان خطا ہو رہے ہیں ۔ متلاشی صاحب نے بھی نشاندہی کی ہے ۔۔ اوزان کے علاوہ بھی مضمون کھَل رہا ہے ۔۔ جس پر اساتذہ کرام بات کریں گے ۔
Top