نتائج تلاش

  1. مغزل

    میرے دل کی ہر تمنا۔۔۔ طاہرہ سید

    ( غزل ناز غزل ) کوئی شکریہ وکریہ نہیں ایسے کان کھینچوں گا ناں کہ خرگوش بھی پناہ مانگے گا ہاہاہاہاہ :laugh: غزل تمھاری پسند نا پسند کا میں خیال نہیں رکھوں گا تو اور کون رکھے گا ؟ :waiting: آسمان سے فرشتے بھی آجائیں تو تمھارا خیال نہیں رکھ سکتے ، بس میں ہوں ناں ۔:blushing: تمھیں پسند ہے تمھاری...
  2. مغزل

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    میں سوچ رہا ہوں دوریاں فاصلوں کی محتاج ہوتی ہیں یا فاصلے دوریوں کے ؟؟
  3. مغزل

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    آمین ثم آمین ۔ خوش رہو غزل۔۔ میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ یہ نیا سال ہمارے لیے کیا کیا لائے گا۔ خوشیاں ہی خوشیاں نصیب ہوں ۔ دکھ دور دور سے گزرجائیں اور کسی اندھے کنویں میں جا گریں ۔آمین خدا تمھیں صحت سلامتی امن خوشی عزت عفت و آبرو کی خلعتیں عطا فرمائے آمین ۔۔
  4. مغزل

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سلام وصول ہو۔۔۔ ادھر سردمی گرمی ہے گرمی سردی ہے ۔۔ کہاں گئے سارے لوگ ؟
  5. مغزل

    کچھ اس طرح ۔۔۔۔ شردھا شرما

    شمشاد بھائی حاضر ہوں ۔۔ صبح صبح کچھ موڈ بحال کرلیں ۔:callme:
  6. مغزل

    کچھ اس طرح ۔۔۔۔ شردھا شرما

    شچی۔۔ ہی ہی ہی۔۔ :biggrin: قسم سے محنت وصول ہوگئی غزل ۔:rose: ہاں خوامخواہ کے ڈھول ڈرم کا بے ہنگم شور نہیں ہے تو بول سیدھے دل میں ترازو ہوتے ہیں۔۔:angel: میں نے ایک بلاگ پر سنی تھی سوچا شیئر کردوں ۔۔ کمال ہے کمال :star:
  7. مغزل

    محفل فورم کی نظامت پر نظر ثانی

    جی پیارے آپ ضرور ہمارے ساتھ شامل ہیں ۔ مشاورت کے بعد پرچے کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا انشا اللہ سلامت رہیں
  8. مغزل

    مبارکباد عیسوی سال 2012 کی مبارکباد

    تھینک یو تبسم گڑیا ، عائشہ عزیز گڑیا، ناعمہ عزیز بٹیا ، قیصرانی بھائی ، ایم اے راجا بھائی جی۔۔ دعا ہے کہ یہ سال اچھا ہو اس برہمن کے کہے کے مطابق :applause:
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    گڑیا یہ رہا میرا تعارفی ربط باقی باتیں انشا اللہ بعد میں ۔ ابھی چھٹی کا وقت ہے ۔۔ :angel:
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    تبسم بٹیا یہ لنک دیکھ لو۔ باقی تو آپ خود پوچھ ہی لوگی میں صرف لنک دے رہا ہوں ۔۔ غزل کا تعارف
  11. مغزل

    کچھ اس طرح ۔۔۔۔ شردھا شرما

    غزل ۔۔ غزل ناز غزل یہ بھی سنو۔۔:angel:
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    جی گڑیا اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ٹھاک ہے میں تو دفتر میں ہوں ۔ گھر میں بھی سب خیریت ہے اللہ کاکرم ہے ، جیتی رہو سلامت رہو
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    تھینک یو گڑیا میں غزل کو پیغام پہنچا دیا ہے ۔ جیتی رہو گڑیا رانی۔۔۔ جیتی رہو۔۔۔ لو ٹیگ بھی کرتا ہوں غزل ناز غزل ۔۔ غزل بالکل خیال نہیں رکھتی اپنا۔۔ تبھی مجھ سے ڈانٹ پڑتی ہے ۔۔ ہی ہی ہی
  14. مغزل

    میرے دل کی ہر تمنا۔۔۔ طاہرہ سید

    میرے دل کی ہر تمنا۔۔۔ طاہرہ سید غزل تمھاری پسند تمھارے نام ( غزل ناز غزل )
  15. مغزل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    قدم قدم پہ ملے اک نئی خوشی تم کو اندھیری راہ میں مل جائے روشنی تم کو مری دعا ہے خدا سے کہ کاش لگ جائے مری حیات کے لمحوں کی ہر خوشی تم کو نامعلوم
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    جیتی رہو گڑیا۔ سلامت رہو شاد رہو آباد رہو۔۔
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    نام و نمود کی خواہش نے اس ملک کا یہ حال کر رکھا ہے ۔۔
  18. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاۃ لیجے بھئی ہم بھی آئے ہوئے ہیں ۔۔
  19. مغزل

    رضا نعت: زمانہ تاریک ہورہا ہے کہ مہر کب سے نقاب میں ہے۔۔۔ ۔۔مولانا احمد رضا خان بریلوی

    جزاک اللہ محمود بھائی ، کیا ایمان افروز کلام پیش کیا ہے سبحان اللہ سبحان اللہ (چند ایک جگہوں پر ٹائپ کی اغلاط رہ گئی ہیں نظرِ ثالث کرلیجے گا۔ دعا گو ہوں)
  20. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی لیجے بھئی ہم بھی آئے ہوئے ہیں ۔۔ :angel: مقدس بٹیا۔۔ اب خوش ؟؟ آپ کی آپی حالانکہ پوری طرح ٹھیک نہیں ہوئیں ہیں مگر آپ کا اور بہنوں بھائیوں کا بتایا تو دوڑی دوڑی چلی آئی ۔۔۔:biggrin:
Top