راجہ بھیا میری کسی بات سے (ہر چند کے ادبی معاملات میں ، میں نہ رعایت لینے کا قائل ہوں نہ دینے کا ) آپ کو ذہنی دلی تکلیف اور دکھ سے دوچار ہونا پڑا ہے میں اس کے لیے آپ سے دست بستہ معافی کا خواستگار ہوں ۔ میری کوشش یہی رہتی ہے کہ جو مجھے اپنے اسلاف سے ملا وہ اپنے نئے دوستوں سے بانٹ لیا کروں ، اب...