نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مبارکباد پیو کہ مفت لگادی ہے خونِ دل کی کشید:: محفلین کو ہمارے دس ہزار مراسلے مکمل کروانے پر مبارکباد قبول ہو

    بہت بہت مبارک ہو خلیل بھائی! آپ کے دس ہزار مراسلے ہم محفلین کے لئے بے حد اہم ہیں۔ محفل کی رونق بڑھانے میں ایسے ہی اپنا حصہ ڈالتے رہیے۔ :flower:
  2. محمداحمد

    ایک صحتمند مباحثہ (از قلم نیرنگ خیال)

    واہ! یہ تحریر کسی بہترین تجریدی آرٹ سے کم نہیں ہے۔ بہ یک وقت مبہم اور پٌر معنی! بہت خوب نین بھائی!
  3. محمداحمد

    2020 کی بہترین کتاب

    :) :) پھر اُسی بے وفا پہ مرتے ہیں ہائے کیا زندگی ہماری ہے :)
  4. محمداحمد

    عجب تعلق

    تنگ آمد بجنگ آمد ! یہ زبان کے چٹخارے لینے والے ہر موقع کے لئے کچھ نہ کچھ ہانک کر گئے ہیں۔ :) تحریر کا انتظار رہے گا۔ :waving:
  5. محمداحمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    محفل میں "خاموش تماشائی" بہت ہیں۔ :)
  6. محمداحمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    پاکستانی شائقین کو پاکستانی ٹیم کی جیت کچھ خاص پسند نہیں ہے اس لئے زمبابوے والے میچ کم کم ہی دیکھتے ہیں۔ :)
  7. محمداحمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ کل سہ پہر تین بجے شروع ہو گا۔
  8. محمداحمد

    بن کر جو کوئی سامنے آتا ہے آئینہ از محمداحمد

    پائی پائی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات :)
  9. محمداحمد

    بن کر جو کوئی سامنے آتا ہے آئینہ از محمداحمد

    بہت شکریہ ظہیر بھائی! یہ نین بھائی کا کمال ہے کہ مکرر ارشاد پر مکرر واہ واہ بھی کہلو ا رہے ہیں۔ :)
  10. محمداحمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    یعنی شمشاد بھائی تن تنہا کمینٹری کرتے رہے۔ :)
  11. محمداحمد

    ہجراں میں بس یہ مرحلہء دل شکن نہ ہو

    واہ واہ واہ! بے حد خوبصورت غزل ہے۔ حیرت ہے کہ یہ لاجواب غزل ہم نے آج دیکھی۔ بہت سی داد قبول کیجے عباد اللہ بھائی!
  12. محمداحمد

    عجب تعلق

    نین بھائی ! آج پھر پڑھی یہ تحریر! دل گرفتگی وہی کی وہی ہے۔ سدا بہار اور لاجواب ، آپ کی باقی تحریروں کی طرح! :in-love: اب یہ سال بھی ختم ہو رہا ہے ، آپ کمر کس لیجے۔ :)
  13. محمداحمد

    ہاہاہاہا۔۔۔!

    ہاہاہاہا۔۔۔!
  14. محمداحمد

    2020 کی بہترین کتاب

    اور ہم جو آتے جاتے بسوں اور رکشوں کے پیچھے کُندہ ادبِ "عالیہ" کے اقتباسات کا عمیق و دقیق مطالعہ کرتے ہیں؟ اُس کی بابت کیا رائے ہے پنچوں کی؟ :)
Top