رضا علی عابدی صاحب کو ہم نے اردو کانفرنس 2014 میں دیکھا اور سُنا تھا اور سُن کر اچھا بھی لگا تھا۔ چونکہ ہم ادبی محافل میں نہیں جاتے سو اس موقع پر وفورِ جذبات سے مغلوب ہو کر مقررین کی تقاریر کو آڈیو ریکارڈ کرنے کی کوشش بھی تھی۔ رضا علی عابدی نے اردو کے حوالے سے بہت مختصر اور اچھی تقریر کی تھی۔...