نیازی صاحب کی چوبیس سالہ سیاست کو صرف ایک لفظیں بیان کیا جاسکتا ہے اور وہ ہے، 'یو ٹرن'. اب اس تناظر میں دیکھنے پر ان کا بیان کچھ ایسا غلط بھی نہیں لگتا۔ ہوسکتا ہے کل صبح ہی آپ نیازی صاحب کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بیان کو ڈیفینڈ کررہے ہوں!
محمد حفیظ الرحمٰن آنکھیں چلی جانے کے باعث اردو محفل کو خود نہیں دیکھ سکتے لیکن اس میں شرکت کے شوق نے ان سے ایک نئی غزل کہلوالی ہے جو بلال حفیظ نے ہمیں واٹس اپ پر بھیجی اور ہم نے ان کے اکاؤنٹ سے محفلین کے لیے پیش کی۔
خواتین صحافیوں کو دھمکیاں: آئی ایس پی آر، وزارت اطلاعات کے نمائندے کمیٹی میں طلب
نادر گُرامانی | ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 18 اگست 2020
0
خواتین صحافیوں کا ’حکومت سے وابستہ لوگوں' کے آن لائن حملوں سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خواتین...
نہ تُم سمجھے ، نہ ہم آئے کہیں سے
پسینہ پونچھیے اپنی جبیں سے
شمشاد بھائی ہم تو یہیں محفل پر موجود ہیں گزشتہ دس سال سے ( چار مہینے کم)، ہمیں کہاں جانا ہے۔