نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا ہماری غلطی تھی: وزیراعظم

    سچ ہے ۔ آسمان پر تھوکا اپنے منہ پر ہی آتا ہے۔ پہلے عدالت پر الزام۔ انہوں نے جوتا دکھایا تو میڈیا پر الزام ۔ وہ چیخے چلائے تو فوج پر الزام ۔ انہوں نے لات ماری تو ڈاکٹروں اور لیبس پر الزام۔ اب شاید کسی نے آئینہ دکھا ہی دیا۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اپوزیشن نے سینیٹ میں انٹی منی لانڈرنگ کا بل مسترد کر دیا

    درست فرمایا آپ نے، جو شخص محسن کُش ہوسکتا ہے وہ کچھ بھی کرسکتا ہے۔ اخلاقیات اس کے لیے بے معنی ہیں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف کیا ضروری ہے کہ تُجھ سی ہی نظر آؤں میں

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید بٹیا!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اپوزیشن نے سینیٹ میں انٹی منی لانڈرنگ کا بل مسترد کر دیا

    آج کل "خانِ اعظم" عرف نیازی صاحب کو دن کو چین ہے نہ رات کو آرام۔ ملک و قوم گئی تیل لینے۔ انہیں تو بس یہ خوف دامن گیر ہے کہ کہیں نواز شریف دوبارہ سیاست میں نہ آجائے۔ اس کو پھانسنے کے لیے وہ ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت اپنے کسی بھی پارٹی ممبر کی قربانی تک دینے کے لیے تیار ہیں۔ بھیا کی باتیں!!!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اپوزیشن نے سینیٹ میں انٹی منی لانڈرنگ کا بل مسترد کر دیا

    قومی اسمبلی سے منظور شدہ انسداد منی لانڈرنگ سمیت دو بل سینیٹ میں مسترد نادر گُرامانی 25 اگست 2020 Facebook Count Twitter Share 0 0 Translate اپوزیشن نے حکومتی بل مسترد کردیا—فائل/فوٹو:ڈان سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹرشہزاد وسیم کے بیان پر اپوزیشن اراکین نے احتجاج کرتے ہوئے قومی اسمبلی سے منظور...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ٰمٹن کڑاہی

    ہمارا چینل بھی Subscribe کیجیے۔ Food for Thought ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے، وزیراعظم

    یعنی نواز شریف کو کس نے ملک سے فرار کروایا پہلے کہا عدالت نے جب عدالت نے جوتا دکھایا تو کہا میڈیا نے میڈیا چیخا تو کہا محکمۂ زراعت نے۔ وہاں سے لات کھائی تو رات ڈیڑھ بجے ٹوئیٹ کیا۔ اب کہتے ہیں سارا قصور ڈاکٹروں اور لیبس کا ہے۔ خدا کا کچھ خوف بھی ہے دل میں۔ ساری دنیا میں اپنے ایک بیان سے پی آئی...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ظلم ہوتا دیکھ کر بھی لوگ کیوں خاموش ہیں ---------- برائے اصلاح

    'ہمہ تن گوش' کو آپ نے 'ہما تن گوش' باندھا ہے۔ دوسرے مصرع میں مفعول غائب ہے۔ سر پہ زلفیں آپ کی ہیں اور ہم مدھوش ہیں ہوسکتا ہے! آپ شاید کم گو کہنا چاہتے تھے۔ 'کم گوش' نہیں سنا
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    "محکمۂ زراعت کی جانب سے ھائیبرڈ بیج کا کامیاب تجربہ"

    ہمیں بھی یہی حیرت ہے کہ شہزاد اکبر صاحب اور ہم کسی اور یعنی اصلی محکمۂ زراعت کی بات کررہے ہیں جبکہ لوگ جانے کیوں بات کو کسی اور سمت لے جانے پر مصر ہیں۔ ہم ببانگِ دہل یہ اعلان کرتے ہیں کہ ہماری مندرجہ بالا تحریر میں محکمۂ زراعت کا وہ مطلب نہیں جو 2018 میں پاکستانیوں نے ایجاد کیا بلکہ ہم 2018 سے...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کراچی کے دریائے ناگن چورنگی اور دریائے ضیا الدین روڈ کی مچھلیوں اور مینڈکوں کا تو کیا پوچھتے ہیں۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے جِن بھوت

    راحل بھائی کا پورا نام یوں لکھیے محمّد احسن سمیع :راحل:
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔
Top