محب علوی بھائی، مقدس بٹیا! کیا مدرجہ ذیل ہی صفحہ نمبر ۱۷۱ ہے جہاں سے ہم نے پروف خوانی کرنی ہے؟
صفحہ 171
کب تلک جیوں گا میں، موت ایک دن آنی ہے
ہجر میں جو آ جاوے، عین مہربانی ہے
یہ دونوں باتیں مصلحت آمیز ہیں۔
بزرگ کہتے ہیں کہ ایک خاموشی ہزار بلاؤں کو ٹالتی ہے
محفل پر موجود رہنا ایک ایسی عادت بن گئی ہے کہ
چھٹتی نہیں ہے ۔۔۔ سے یہ کافر لگی ہوئی