نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح کے متمنی اس لڑی کا مطالعہ ضرور کریں

    مرزا غالب کے ایک خط سے اقتباس؛ "کیا ہنسی آتی ہے کہ تم مانند اور شاعروں کے مجھ کو بھی یہ سمجھے ہو کہ استاد کی غزل یا قصیدہ سامنے رکھ لیا، یا اس کے قوافی لکھ لیے اور ان قافیوں پر لفظ جوڑنے لگے۔ لا حول ولا قوۃ الا بالللہ! بچپن میں جب میں ریختہ لکھنے لگا ہوں، لعنت ہے مجھ پر اگر میں نے کوئی ریختہ یا...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح و رہنمائی

    مندرجہ ذیل مصرع اب بھی بحر میں نہیں مفاعلین مفاعیلن، مفاعلین مفاعلین لہر کا تلفظ غلط باندھا ہے ذہن کا غلط تلفظ باندھا ہے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    کچا ہمارے بھائی کا املا ہے گو ابھی ہجے درست لکھتے ہیں ، لیکن کبھی کبھی تحریر ان کی گرچہ لطیفوں کی پوٹ ہے ان کی محبتوں کے تو گھائل ہیں ہم سبھی (شان الحق حقی صاحب سے معذرت کے ساتھ)
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    جناب ظہیراحمدظہیر بھائی کی نذر بھائی کی ڈاکٹری کا پوچھو ہو، ان نے ایسا کام کیا ڈاکٹری چھوڑی، شاعر بن گئے، ہاتھ میں بیڑا تھام لیا
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    ہم استاد نہیں بلکہ آپ کی مانند ایک مبتدی ہی ہیں، البتہ اس شکایت کے سلسلے میں ہمارا مشورہ ہے کہ مندرجہ زمرے میں شکایت درج فرما دیجیے۔ آپ کی شکایات
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    پہلی خوشی پہلا غم

    پہلی خوشی تو شاید ہمدمِ دیرینہ کا ملنا یا شجرِ ممنوعہ کا پھل کھانے کی قدرت رکھنا ہوگا۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    پہلی خوشی پہلا غم

    ظاہر ہے پہلے انسان کو!!!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کی پلاننگ

    لگتا ہے دوبارہ محفل میں دھماکے دار انٹری دی ہے!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    آج کی دلچسپ بات

    کیا خوب کہا آپ نے بٹیا! اللہ ہم مسلمانوں کی حالتِ زار پر رحم فرمائے، یہی تو وہ کرتوت تھے جن کی وجہ سے یہودی راندہٗ درگاہ ہوئے۔ وہ بھی یہی گمان کرتے ہیں کہ وہ اللہ کی پسندیدہ قوم ہیں اور بخشے بخشائے ہیں۔ انہیں بھی اللہ عذاب دے گا مگر بہت تھوڑا۔ اللہ کے رسول ﷺ کا فرمان کہیں پڑھاہے کہ وہ اللہ...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح و رہنمائی

    اس کو سمجھنے کے لیے اقبال ہی کے اس شعر کو دیکھیے اب اسے یوں پڑھیے مٹادے اپ مفاعیلن نی ہستی کو مفاعیلن اگر کچھ مر مفاعیلن تبہ چاہے مفاعیلن کہ دانہ خا مفاعیلن ک مے مل کر مفاعیلن گل و گلزا مفاعیلن ر ہوتا ہے مفاعیلن گویا اوپر دیا گیا ہر ایک ٹکڑا مفاعیلن کے وزن پر ہے۔ یوں پورے شعر کا...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    فسانہٗ آزاد - خدا کے بندوں سے پیار - Wattpad
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح و رہنمائی

    آپ کی یہ نظم کسی ایک بحر میں نہیں ہے۔ شروع کے آٹھ مصرع "مفاعیلن مفاعیلن فعولن" بحر میں ہے۔ اگلے کچھ مصرع "مفاعیلن مفاعیلن،مفاعیلن مفاعیلن" میں ہیں۔ اس کے بعد آپ نے اسے آزاد نظم بنادیا ہے اور "مفاعیلن مفاعیلن" کی تکرار کررہی ہیں۔ پوری نظم کو کسی ایک بحر میں لائیے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    برٹش لائبریری سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا جگاڑ

    ایرر کی تفصیل تو ہم جب لیپ ٹاپ پر بیٹھیں گے فوراً بھیجیں گے لیکن پہلے تو آپ کی پیشکش سے فایدہ اٹھالیں۔ ہمیں phul رسالے کے جتنے شمارے ممکن ہوں ڈاؤن لوڈ کردیجیے۔
Top