جاسمن بٹیا! سب سے پہلے تو ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ہمارے کلام کی تلاش میں آپ نے اتنی دردِ سری مول لی۔ دراصل ہمارے اشعار کے ناپید ہونے کی کئی وجوہات ہیں۔ سب سے پہلے تو یہ کہ ہم اپنی ٹوٹی پھوٹی شاعری اصلاح سخن میں پوسٹ کرتے ہیں۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ ہم غزل کے شاعر نہیں، نظم کے شاعر ہیں۔گو ہم...