ام عبدالوھاب صاحبہ آپ کی نظم اصلاح کی متقاضی ہے لہٰذا اس نظم کو اصلاح سخن کے زمرے میں منتقل کردیا گیا ہے۔ آپ نے متفاعلن متفاعلن بحر میں کہنے کی کوشش کی ہے لیکن کئی مصرعے بحر میں نہیں۔
اس شعر کو دوبارہ کہیے۔ پہلے مصرع کی بندش بہتر کیجیے۔ دوسرے مصرع میں عشق کے جادو کو جگانا درست نہیں۔ عشق کا جادو جگایا جاتا ہے، جادو کو جگایا نہیں جاتا۔
ہماری رائے میں بٹیا سے اندازے کی غلطی ہورہی ہے۔ افضل بھائی کا نمبر 5 بن رہا ہے۔ ذیل میں پانچ وجوہات درج ہیں۔
1- رکنیت 23 تاریخ= 2+3= 5
2- رکنیت کا سال 2012= 2+0+1+2= 5
3- مثبت درجہ بندیاں= 1724= 4+2+7+1= 5
4- منفی درجہ بندیاں= 5
5- آج کی تاریخ 25 جولائی= 7+5+2= 5
ڈان کی خبر میں تعداد تو نہیں لکھی البتہ اتنا ضرور لکھا ہے کہ ان میں ستر فیصد غیر ملکی ہوں گے اور تیس فیصد سعودی۔
سعودی عرب: 160 ممالک کے شہریوں کو حج کیلئے منتخب کرلیا گیا - World - Dawn News
میرے پر جو بیتی اس کا تعلق اس عدالتی کاروائی سے ہے۔ مطیع اللہ جان کا چیف جسٹس سے مکالمہ
اسد علی طور
5 گھنٹے ago
آج 12 بج کر 40 منٹ پر صحافی دوست ناصر طفیل کو جیو نیوز کے دفتر سے ساتھ لیتے سپریم کورٹ پہنچے تو پارکنگ میں صحافی دوست محسن اعجاز سے ملاقات ہو گئی جو مطیع اللہ جان کے بڑے بیٹے کو...