نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    وعلیکم السلام کیا باتیں چل رہی ہیں
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    قورمہ ۔ دال۔ انڈے کی گریبی۔(یہی بولتے ہیں نا؟) ، دیہی وغیرہ
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    آپ اور سعود بھائی کو میں بڑا بھائی اور امین اور فہیم میاں کو دوست سمجھتا ہوں :)
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    الحمداللہ ۔ بہنا آپ سنائیے۔ آجکل کم کم بولتی ہیں۔ شروع میں ایسا لگتا تھا کہ جلد ہی شمشاد بھائی کو پیچھے چھوڑ دیں گی آپ :unsure:
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    جی سعود بھائی۔ چار پانچ چیزوں سے انصاف کیا آج تو :)
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    آپ خود کو کس کیٹگری میں دیکھنا چاہتے ہیں :)
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    السلام علیکم بہنوں بھائیوں دوستو
  8. زین

    آزاد بلوچستان

    ویکی پیڈیا پر یہ چند سطروں کا مضمون میرا تحریر کردہ ہے ۔
  9. زین

    اطلاع

    میرے خیال سے محفل کے ایک نئے رکن کی بدولت ہمیں عزیز امین کی کمی محسوس نہیں ہوگی :razz:
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    بتائیے گا دوستوں نے کلاس لی کہ نہیں :)
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    آج رات تو مشکل سے ہی نیند نصیب ہوگی۔ سوچتے ہی رہنا ہے آپ نے ۔ نیند کی گولی کھالینا:biggrin:
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    موصوف تو خوشی سے پھولے نہیں سمارہے ۔ ور مراسلات کی ’’ریٹنگ‘‘ فرمارہے ہیں :)
  13. زین

    افغانستان:امریکی فوجی کا حملہ، سولہ شہری ہلاک

    سب کا تو نہیں کہا جاسکتا۔ میری تو آج جس سے بھی اس موضوع پر بات ہوئی سب نے ہی اس پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا اور قابل نفرین کہا
  14. زین

    افغانستان:امریکی فوجی کا حملہ، سولہ شہری ہلاک

    یقینآ اب اس سفاک امریکی فوجی کو ذہنی مریض کہہ کر بری الذمہ قرار دیدیا جائےگا۔
  15. زین

    آزاد بلوچستان

    اور گوادر میں گنتی کے چند پنجابی ہی ہوں گے۔
  16. زین

    افغانستان:امریکی فوجی کا حملہ، سولہ شہری ہلاک

    ظلم کا ارتکاب چاہے جو کرے قابل مذمت ہے ۔ایسا کرنے والے اسلام کے نام پر دھبہ ہیں ۔
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    یقینا دوست امین بھیا کی خوب کلاس لیں گے :biggrin:
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    انشاء اللہ ۔
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    واقعی۔ بڑا بے چین نظر آرہا تھا کچھ دنوں قبل تک :)
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    واہ ۔ بہت خوب۔۔۔۔ یہ تو بڑی خوشخبری ہے ۔ (y):):happy: بات طے ہوگئی یا ابھی یہ مرحلہ باقی ہے ؟
Top