میڈیسن پہلے بھی لی تھی لیکن صرف وقتی افاقہ ہوا ۔ میڈیسین لکھنے سے پہلے آج میں نے ڈاکٹرکو کہا کہ ٹیسٹ وغیرہ تو لکھ کردیں تاکہ پتہ تو چلے بیماری کیا ہے لیکن اس نے پھر ایک ہفتے کےلئے میڈیسن ہی لکھ کر دی
اداسی ہو تو پڑھتا ہوں (اگر رات کا وقت ہو اور گھر پر موجود ہو)
اور آفس میں ۔ کرسی پرکچھ دیر کے لئے آنکھیں بند کرکے بیٹھ جاتا ہوں یا اخبارکا کالم پیچ پڑھتا ہوں۔