نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    دیکھیں ۔ شمشاد بھائی سوالات ہی ایسے کررہے ہیں کہ دوبارہ تعارف کرانے کی ضرورت محسوس ہورہی ہے :)
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    حسن بھائی اب نئے سرے سے تعارف کرائیے ناں ۔
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ اتنا عرصہ آئیں گے نہیں تو تعارف تو بیان کرنا ہی پڑے گا :) کہاں غائب تھے اتنا عرصہ
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    وعلیکم السلام حسن صاحب اپنا تعارف تو کرائیے :)
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    اللہ تعالیٰ انہیں صحتیاب کرے۔
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    دلچسپ بات بتاؤں ہمارے قبیلے کے نام میں بھی’’سلیمان‘‘ آتا ہے :)
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    وعلیکم السلام کیسی ہیں آپ سارہ بہنا۔ خطرہ نہیں ، خطرات ہیں۔ :)
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    میں نے سلیمانی چادر(جادوئی چادر) اوڑھ رکھی تھی
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    اچھی جاب کس ظالم کو راس نہیں آتی لیکن ملے تو سہی :)
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    ایک ہی تو دنیا ہے :)
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    الحمداللہ۔ سب خیریت ہیں
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    میں بھی اچھا ہوں دنیا میں :)
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    بھئی۔ کیا بتائیں ۔ اب مالکان پرانی تنخواہ میں زیادہ کام چاہتے ہیں تو چکر کم کم لگ رہا ہے ۔
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    وعلیکم السلام۔ مقدس سس۔ طبیعت کیسی ہے آپ کی ؟
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    وعلیکم السلام عائشہ بہن ۔ کیسی ہیں آپ؟
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    تو حساب برابر ہوجائیگا :)
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    یہ صاحب کون ہے؟:rolleyes:
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    اللہ کا کرم ہے ۔ آپ ’’حاضرین و حاضرات‘‘ سنائیے ۔ :) کیا ہورہا ہے
Top