نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیشی ہیں آپ ؟
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    بہت اچھا :biggrin: اور آپ ؟
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    السلام علیکم
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    اللہ تعالیٰ آپ کو صبر و استقامت اور ان امتحانات میں کامیاب عطاء فرمائے :)
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    بوچھی کو ہم لوگ باجو بھی کہتے ہیں۔ باجو پہلے محفل پر بہت محترک تھیں ۔ پھر وہ کسی بات پر ناراض ہوگئی اور ایسی ہوگئی کہ پھر محفل کا رخ ہی نہیں کیا۔فیس بک پر بھی ان کا اکائونٹ تھا لیکن وہ بھی غیر فعال کردیا ہے ۔
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    وعلیکم السلام۔ الحمداللہ اور آپ ؟
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    کھانا گھر پر ہی کھاؤں گا ۔ اور گھر کےلئے ابھی نکل رہا ہوں ۔
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    کھانے کی باتیں کرکے آپ لوگ خوامخواہ میری بھوک بڑھادیتے ہیں :unsure:
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    شکریہ آنتی۔۔ :notworthy:
  10. زین

    تعارف میرا نام بہزاد حسن شہاب ہے

    خوش آمدید۔ بہزاد بھائی۔:)
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    وعلیکم السلام عندلیب آپی۔ کیسی ہیں آپ ؟
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    وعلیکم السلام ۔ خوش آمدید بہنا
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    ہم منہ میٹھا کرنا چاہتے ہیں اور ساتھ بھنگڑا اور اتنڑ(پشتو روایتی رقص) کرنا چاہتے ہیں۔
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    اچھا ۔ میں سمجھا کہ آپ ’’بادھاگہ مبارکباد‘‘کا کہہ رہے ہیں :)
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    حضور۔ ہم تو آپ کی ’’آزادی‘‘ کا جلد از جلد خاتمہ چاہتے ہیں :)
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    کہاں جناب :(۔ کسی نے پوچھا تک نہیں :)
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    واقعی؟ ۔ حسن بھائی
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    دبئی میں بھی تو محفل کے کئی ممبران موجود ہیں
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    آنٹی جاب کی وجہ سے وقت نہیں ملتا :(
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    وعلیکم السلام کیسی ہیں آپ آنٹی
Top