قیصرانی بھائی۔
دو ہزار گیارہ کے وسط تک صورتحال نسبتا بہترتھی لیکن نومبر دسمبردو ہزار گیارہ کے بعد سے ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں کے واقعات میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے ۔ جن اضلاع کا آپ نے ذکر کیا ہے بشمول ان کے پشتون اضلاع میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہے لیکن بلوچ علاقے خصوصآ خضدار، قلات،...