ہر مکتب فکر کا دعوی
اتباعِ رسول ہے
ہر مفکر اپنے اپنے اندازِ فکر میں حضور اقدس و اکمل جناب رسولِ اکرم و اجمل صلے اللہ علیہ وسلم کی صحیح پیروی کا دعویدار ہے اور یہی جذبہ مستحسن ہے
اختلاف رائے فہم و ادراک ہی کی کمی بیشی کی بدولت ہے
اللہ سبحانہ ہمیں صحیح اور کامل فہم و ادراک نصیب کرے۔
یا حی یا قیوم...