نتائج تلاش

  1. کاشفی

    حضرت اُم رومان رضی اللہ عنہا

    ----------------------------------------------------------------------------------------
  2. کاشفی

    توبہ

    توبہ (حصہ اول) يہ جمعرات كا دن تھا مدينہ كا شہر عجيب منظر پيش كر رہا تھا۔ شہر ميں ايك ويراني سي تھي۔ مسجد نبوي صلی اللہ علیہ وسلم ، جہاں ہر وقت اللہ كےآخری نبي صلی اللہ علیہ وسلم سے ملنے والوں كا تانتا بندھا رہتا تھا، وہ بھي خالي تھي۔ كعب بن مالك رضي اللہ عنہ نے جب مسجد نبوي صلی اللہ علیہ...
  3. کاشفی

    حضرت امام محمّد باقر علیہ السلام نے فرمایا۔۔

    حضرت امام محمّد باقر علیہ السلام نے فرمایا۔۔ 1- جو بھی اللہ رب العزت پر توکل کرے مغلوب نہیں ہوگا اور جس نے بھی گناہ سے اللہ رب العزت کی پناہ مانگی وہ شکست نہیں کھائے گا ۔ 2- بردباری اور شکیبائي دانا اورعالم شخص کا لباس ہے ۔ 3- حق اور حقیقت کے بیان کی راہ میں استوار اور ثابت قدم رہئے...
  4. کاشفی

    حضرت علی عليہ السلام نے فرمايا

    حضرت علی عليہ السلام نے فرمايا، "تم کو ان لوگوں میں سے نہیں ہونا چاہیے کہ جو عمل کے بغیر حسن انجا م کی امید رکھتے ہیں اور امیدیں بڑھا کر توبہ کو تاخیر میں ڈال دیتے ہیں جو دنیا کے بارے میں زاہدوں کی سی باتیں کرتے ہیں مگر ان کے اعمال دنیا طالبوں کے سے ہوتے ہیں. اگر دنیا انہیں ملے تو وہ سیر نہیں...
  5. کاشفی

    حیا

    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حیا کی صفت صرف بہتری لاتی ہے۔ یعنی حیا کی صفت وہ صفت ہے جو بھلائیوں کا سر چشمہ ہے۔ یہ صفت جس شخص کے اندر ہوگی وہ برائی کے پاس نہیں پھٹکے گا اور بھلائی کرنے کی طرف وہ مائل ہوگا۔ اللہ رب العزت ھم تمام مسلمانوں کو برے کام کرنے سے اور حق کی ادائیگی...
  6. کاشفی

    حضرت زینب سلام اللہ علیہا

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ وہ کس قدر مبارک و مسعود گھڑی تھی، پورے مدینہ میں سرور و شادمانی کی لہر دوڑ رہی تھی ۔ رسول اسلام صلی اللہ علیہ...
  7. کاشفی

    تعارف مجھے کاشفی کہتے ھیں۔

    السلام علیکم کاشفی کی طرف سے تمام لوگوں کو آداب عرض ھے۔ میرا پورا نام سید محمد کاشف علی عابدی ھے۔ کراچی کا رھنے والا ھوں، ابو ظہبی میں کام کرتا ھوں۔ امید ھے کہ آپ لوگوں سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اللہ حافظ کاشفی
Top