پاکستانی آئین میں 18 ویں ترمیم کے بعد قانون سازی کا اختیار صوبوں کو بھی مل گیا ہے ۔۔ پنجاب صوبہ میں لاوارث بچوں کے تحفظ کے لئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو بنائے گئے ہیں۔ قانون سازی بھی شاید تین صوبوں میں کرلی گئی ہے ۔لیکن ہمارے صوبے (بلوچستان) میں کم از کم میری معلومات کی حد تک کوئی قانون سازی نہیں کی...