نتائج تلاش

  1. زین

    مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

    چاچو صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے ایک منصوبہ متعارف کرایا ہے جس کے تحت پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں کے قابل طلباء میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ مفت تقسیم کئے جارہے ہیں طریقہ کار کے بارے میں دیکھیں پنجاب حکومت کی ویب سائٹ http://www.youth.punjab.gov.pk/freelaptops.aspx ایک خبر
  2. زین

    مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

    سیدہ شگفتہ اپیا صرف آپ کی نہیں ۔ سب محفلین کی :)
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    زبردست لگ رہے ہو سائیں :)
  4. زین

    Child Sexual Abuse

    میں بھی اس موضوع پر بحث چاہتا تھا۔ خاص کر بچو ں کے حقوق کے تحفظ کے لئے قانون سازی پر مقدس بہن برطانیہ میں بچوں کے جنسی استحصال کی صورتحال کیسی ہے ۔اور اس حوالے سے کیا قانون سازی کی گئی ہے ؟؟
  5. زین

    Child Sexual Abuse

    معافی چاہتا ہوں مجھے یہ بات معلوم نہ تھی ۔ منتظمین یہ تھریڈ حذف یا پھر پہلے والے تھریڈ میں ضم کردیں
  6. زین

    مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

    ایک بار پھر مبارک ہو:) لیپ ٹاپ تو بہت پیارا ہے ۔
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    فیس بک پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کےآفیشل پیج پر بھی کچھ تصاویر مل سکتی ہیں
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    عائشہ بہنا کو بجھوادی ہیں اب ان کی اپنی مرضی ۔
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جلدی ۔ ورنہ بجلی چلی جائے گی
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    عائشہ عزیز تقریب کی تصاویر چاہیے تو مجھے اپنا ای میل ذپ کرو
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ارے بہت خو ب۔۔ بہت بہت مبارک ہو عائشہ بہنا:)
  12. زین

    Child Sexual Abuse

    عامر خان میرے پسندیدہ ادکار ہیں ۔ ان کی ایک خوبی یہ ہے کہ ہمیشہ منفر د کام کرتے ہیں۔ آج کل معاشرتی مسائل پر مبنی ایک ٹی وی شوکررہے ہیں جو بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔ ٹی وی شو کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ شو کی اب تک نشر ہونےوالی دو قسطوں کو صرف دو ہفتوں کے دوران یو ٹیوب پر...
  13. زین

    لڑکی کی پیدایش اور معاشرتی رویہ

    اس موضوع پر پچھلے ہفتے ہندوستانی ادا کار عامر خان نے بھی ایک ٹی وی شو کیا۔
  14. زین

    تعارف ندیم حفی - ایک مختصر تعارف

    السلام علیکم خوش آمدید :)
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ۔۔۔۔۔۔آپ کیسے ہیں؟ فہیم میاں آپ سنائیں؟
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام کیسے ہیں آپ تراب صاحب ؟ کیا ہورہا ہے ؟
Top