نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کام دلچسپ اور خطرناک ہے ۔ خصوصاًبلوچستان میں سیکورٹی اداروں کے بعد خطرناک ترین شعبہ صحافت کاہے ۔اب تک کوئی اٹھارہ صحافی مارے جاچکے ہیں۔ تین دن پہلے بھی ایک صحافی کی لاش ملی ہے ۔ صحافی ایک طرف ریاستی خفیہ اداروں دوسری طرف مسلح تنظیموں اورسیاسی و قبائلی با اثر شخصیات کی اعتاب کا نشانہ بنتے...
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    دیر تو واقعی ہے ۔ جس وقت ہم گھر جاتے ہیں ، پولیس ،اخباری کارکنوں اور کتوں کے علاوہ سڑکو ں پر کوئی نہیں ہوتا :laugh:
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    نیوز ایجنسی چھوڑ دی ۔اب ایک مقامی اخبار سے وابستہ ہوں۔
  4. زین

    اسکولوں کا انضمام

    پنجاب حکومت نے لڑکوں اور لڑکیوں کے پرائمری اسکولوں کوضم کرنے کا فیصلہ 20 MAY 2012 لاہور:پنجاب حکومت نے لڑکوں اور لڑکیوں کے پرائمری اسکولوں کوضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق استاتذہ ،عمارات کی کمی کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور بین الاقوامی ڈونرز ایجنسیوں کے دباو پر منصوبہ تیار کیا...
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی بہنا۔۔۔ بارہ بجے تک آفس میں ہوتا ہوں ۔
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ کا کرم ہے ۔ آفس میں کام نمٹا رہا ہوں ۔:)
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آرام تو ایک دو بجے کے بعد ہی نصیب ہوگا۔:)
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام کیسی ہیں شگفتہ اپیا ۔ شمشاد بھائی ۔تراپ بھائی آپ کیسے ہیں؟
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    چیف جسٹس افتخار چوہدریبلوچستان میں بدامنی ، لاپتہ افراد کے مسئلے پر درخواستوں کی سماعت کے لئے کوئٹہآئے ہوئے ہیں۔ روز آٹھ آٹھ دس گھنٹے سماعت کرتے ہیں ۔ کمرہ عدالت بھرا رہتا ہے اور بیٹھنے کی جگہ نہیں ملتی اس لئے تھکاوٹ محسوس ہورہی ہے کیا کیا؟ ہفتہ صفائی تو نہیں منایا ؟ :)
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    الحمداللہ۔ بس تھکا وٹ محسوس ہورہی ہے ۔ آپ کیسی ہیں؟
  11. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    السلام علیکم! تدوین::::: یہاں گپ شپ دیکھ کر میں ’’کون ہے جو محفل میں آیا‘‘ دھاگہ سمجھ بیٹھا :)
  12. زین

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    ایسا بھی نہیں ۔ غصے میں ہاتھ بھی چلا لیتا ہوں ۔
  13. زین

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    بہت خوب :biggrin: ہمارے دفتر میں بھی ایک سینئر غصے میں اسی طرح کرتے ہیں ۔ جبکہ میرے ساتھی بتاتے ہیں کہ میں غصے میں کانپتا ہوں
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام سعود بھیا الحمداللہ۔ آپ کے مزاج گرامی کیسے ہیں؟
  15. زین

    ندیم حفی سے ہندی رسم الخط سیکھیں-

    میرا نام اس طرح لکھا جائیگا؟؟ ज़ीन ہندی کی بورڈ اور گوگل ٹرانسیلٹر کی مدد سے کوشش کی ہے
  16. زین

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    یہ ایرر آرہا ہے ۔ اب اس سے کیسے نمٹا جائے؟؟؟
  17. زین

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    جی ۔ مائیکروسافٹ کی ویب سائٹ ہی سے ڈاؤنلوڈ کیا ونڈوز ایکس پی جی 3.5 میرے پاس ڈانٹ نیٹ فریم ورک 2انسٹال نہیں
  18. زین

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ایرر لاگ میں یہ لکھا ہے
  19. زین

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    صرف نظر انداز کرینگے۔۔۔۔۔یا اپنی بات پر عمل بھی کرینگے۔ :biggrin: ویسے غصہ کس طرح اتارتے ہیں آپ ؟ :boxing:
Top