نایاب بھائی۔ میں کورٹ رپورٹنگ نہیں کرتا اور کوئی تجربہ بھی نہیں رکھتا۔یہ کیس ہمارے اخبار اور قارئین کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اس لئے مجبوراً جانا پڑتا ہے ۔ورنہ یہ کام کورٹ رپورٹر کا ہوتا ہے جو ہمارے ادارے کے پاس نہیں
عدالت کے بارے میں ہمارے محفل کے پرانے ساتھی اور شعیب صفدر صاحب جو...