تُک بالکل ہے ماؤ بلی :) :) :) ۔۔۔۔ پتہ ہے بچے کہانیوں میں طرح طرح کے کردار ہوتے ہیں ، سینکڑوں خیال اور باتیں ہوتی ہیں ، یہ سب کسی بھی ایک شخص کی تحریر یا وجود سے حاصل نہیں ہوتے۔ کچھ یہاں سے ، کچھ وہاں سے ، کچھ اِدھر سے ، کچھ اُدھر سے اور کچھ ایک چِڑیا کی چوں چوں سے تو کچھ خیال ماؤ بلی کی شرارتوں...