نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ جانِ لشکر ! ۔۔۔۔۔ ( ایک تمہید میری پیاری محفل کے نام )

    حد ہے بھائی ، اتفاق کر لیتے تو سائیں جی کا بھلا ہی ہو جاتا نا :nerd: ۔۔۔ :laughing: ۔۔۔۔۔۔۔۔ :p :) :)
  2. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ جانِ لشکر ! ۔۔۔۔۔ ( ایک تمہید میری پیاری محفل کے نام )

    ہاہاہا :LOL: ۔۔۔۔۔ نین بھائی ، کوچۂ شپراں میں اتنی علیک سلیک نہیں ہے ، تو میری راہبری فرماتے ہوئے آپ ہی کوئی دھاگا چُن دیں نا !! :p :biggrin: :) :)
  3. سید فصیح احمد

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    صاحب مطمئن ہو کر سوال تراشیئے :) :) ۔۔۔ ہم تو چا(ہ) کے جادو میں بندھے کئی کہانیوں میں گم ہیں ( منتظر !! :) ) جزاک اللہ !!
  4. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ہشاش بشاش بھائی جان ! ۔۔۔ اللہ رب العزت کا بڑا کرم ہے :) :)
  5. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بھائی جان :) :) ۔۔ مزاج بخیر ؟
  6. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

    شکر ہے کوئی تو فن شناس بھی ملا !! ۔۔۔۔ ورنہ آج کل کے زمانہ میں نگوڑوں کی قدر کون کرتا ہے !! :p ۔۔۔۔ :biggrin: :) :)
  7. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

    اممم :thinking: ۔۔۔۔ بھئی کچھ بھی سکھا دو کام ہی آئے گا نا ، کہ یوں بھی بڑے شہ نگوڑے سے بندے ہیں ہم ۔۔ :p ۔۔۔۔ :) :)
  8. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

    پھر تو ہمارا نام بھی امیدوار شاگردوں میں شامل کر لیں بھئ :) :)
  9. سید فصیح احمد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ارے آپ نے بھی یہ نوٹ کیا ،،، مجھے لگا میرا ہی وہم ہے!! لیکن یہی سچ ہے اور یہ معاملہ کلاسک چائنیز مارشل آرٹس موویز سے ہی اس کو پیش آ رہا ہے !!
  10. سید فصیح احمد

    سمندری ڈریگن : ایک انتہائی خوبصورت مخلوق

    اس سے بھی سست ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ :p
  11. سید فصیح احمد

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    جزاک اللہ برادر محترم :) :) ۔۔۔ ہاتھ ملاتے رہیئے کچھ کچھ سے بہت کچھ جان جائیں گے :) :)
  12. سید فصیح احمد

    شبِ غم مختصر نہیں ہوتی ۔۔ !!

    شبِ غم مختصر نہیں ہوتی ۔۔ !!
  13. سید فصیح احمد

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    بالکل بھائی میری طرف سے تو روزانہ سو سوال پوچھے جائیں ہم خوش ہیں :) :) ۔۔۔ بس شمشاد بھائی کی رائے کے واسطے بول دیا ، خیر! ماہی احمد پُتر چلو ہم یہاں ہی سب جواب لگائیں گے ۔۔۔ اب سب ہمارے جواب نامہ کا انتظار کریں اور کسی نے دھیان ہی نہیں کیا زبیر بھائی نے اتنے مان سے چا(ہ) بنائی اور وہ تو ٹھنڈی...
  14. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ کوریج : جشن برائے سالگرہ نہم

    لو بھئی ،،، اب تھوڑی دیر ہمیں بھی مائک دیا جائے ماؤ بلی :cool: ( یہ عائشہ عزیز پُتر تو ڈائس سے اتنا پیار کرتا ہے کہ اس کا دل کرتا ہے بولتی جائے بولتی جائے بس !!! :p :) :) ) ۔۔۔۔ اہم اہم اہہہہم !!! :nerd: ۔۔۔۔۔ بات ایسے ہے کہ آج سب دوست افطاری پر ہاتھ ہولا رکھیں گے :shameonyou: ۔۔۔۔ کیوں کہ آج...
  15. سید فصیح احمد

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    چلو اب جلدی سے سو سوال نئے انٹرویو کے ساتھ لگاؤ !! :) :)
  16. سید فصیح احمد

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    سوری کس بات کی ؟ ارے بھئی شمشاد بھیا نے تو بس اس واسطے کہا کہ یہاں دھاگا بہت کھچ جائے گا نا گُڑیا ۔۔ :) :)
  17. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ جانِ لشکر ! ۔۔۔۔۔ ( ایک تمہید میری پیاری محفل کے نام )

    بھئی ابن سعید بھیا کے قلم کے ثنا خوان تو ہم بھی ہیں ، :) :) :) لیکن بچہ آپ کی کوشش بھی کوئی کم نہیں ہوتی ۔۔۔ کیوں سعود بھیا درست کہا نا میں نے ؟ ۔۔۔ :) :)
  18. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ جانِ لشکر ! ۔۔۔۔۔ ( ایک تمہید میری پیاری محفل کے نام )

    لو کر لو بات !! :doh: ۔۔۔ او بچہ مشکل لکھنا کوئی ایسا بھی کمال نہیں اب، تحریر صرف مشکل ترکیب سے تو حسن آرا نہیں ہو جاتی۔ الماس یاد ہے نا ؟؟ سادہ سی زبان تھی اس میں۔ اور یہ انداز داستان وغیرہ میں اختیار کرتا ہوں میں بس ، کیوں کہ وقت لگتا ہے اس کی نوک پلک پر ، یاد ہے بے پرکی میں ایک دو نثری ٹکڑے...
Top