میرے خیال میں پیغام تھوڑا ہٹ کر ہے ۔۔۔۔ اشارتاً رابطہ کٹ جانے کا ذکر ہے ۔۔۔۔۔ یعنی گناہوں میں اسے بھول جانے کا ۔۔۔ اور قرآن پاک میں وہ خود فرماتا ہے کہ ۔۔۔۔ ،، ایک آیت کریمہ کا کچھ حصہ حاضر خدمت ہے،،
اللہ نے ان کے دلوں اور ان کے کانوں پر مہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ پڑگیا ہے ۔...