:) :) ۔۔۔۔۔۔ میرے بہت ہی پیارے استاد محترم ! یقین مانیں کہ ابھی ابھی جب آپ کی دی گئی ریٹنگ کی اطلاع ملی تو یقین کرنا مشکل ہو رہا تھا۔ میری آنکھیں نم ہو گئیں خوشی سے، اس درسگاہِ محفل نما کے مجھ سے ادنیٰ طالب علم کے لیئے یہ انتہائی اعزاز کی بات ہے۔ :) :) جی بالکل درست فرمایا استاد محترم! میرا...
ہیں ؟؟؟ :eek: ایک آئس کریم کے بدلے بس ایک ہی گول گپا ؟؟ ،،،، او ماؤ بلی ۔۔۔ مجھے کم از کم 1 درجن تو موڈ بنانے کے لیئے چاہیے ہوتے ہیں o_O ۔۔۔۔۔ !! کوئی حال نہیں ان بچوں کا بھئی :confused: ۔۔۔۔۔۔ :) :)
یہ لو آپ کی آئس کریم :) :)
مجھے 2 ایکویریئم بہت پسند ہیں ایک تو دنیا کے سب سے بڑے ایکویرئمز میں شمار ہوتا ہے جو جاپان میں ہے۔ اور دوسرا دبئی اٹلانٹس ہوٹل کا، دبئی میں دبئی مال میں بھی ہے مگر اٹلانٹس والا زیادہ محسور کن ہے :) :)
یہ اٹلانٹس کا ایکویریئم ،،
اور یہ رہا جاپان کا اوکیناوا ایکویریئم !!