قیصرانی جون 25، 2014 احرام میں دو ان سلی چادریں استعمال ہوتی ہیں۔ آپ کے اوپری جسم پر موجود چادر کے کنارے سلے ہوئے لگ رہے ہیں؟
احرام میں دو ان سلی چادریں استعمال ہوتی ہیں۔ آپ کے اوپری جسم پر موجود چادر کے کنارے سلے ہوئے لگ رہے ہیں؟
ساقی۔ جون 23، 2014 بھائی جان عمرہ کی سعادت مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ تمام شائق مسلمانوں کو یہ سعادت عطا فرمائے۔ آمین