تلمیذ جون 9، 2014 آپ کے مراسلے بڑے مدلل اور پُر مغز ہوتے ہین لیکن آپ کی املا میں کسی کسی وقت غلطی ہوتی ہے۔ اگر برا نہ منائیں، تو اسی کوائف نامے کے پیغامات میں مجھے ان اغلاط کو درست کرنے کی اجازت دیں۔ پ ہلے تو لفظ ’تنز‘ نہیں ’طنز‘ ہوتا ہے۔
آپ کے مراسلے بڑے مدلل اور پُر مغز ہوتے ہین لیکن آپ کی املا میں کسی کسی وقت غلطی ہوتی ہے۔ اگر برا نہ منائیں، تو اسی کوائف نامے کے پیغامات میں مجھے ان اغلاط کو درست کرنے کی اجازت دیں۔ پ ہلے تو لفظ ’تنز‘ نہیں ’طنز‘ ہوتا ہے۔
سید فصیح احمد جون 8، 2014 پیتا بغیرِ اذن، یہ کب تھی مری مجال ،، در پردہ چشمِ یار کی شہ پا کے پی گیا ،، !!
سید فصیح احمد جون 6، 2014 http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%DA%BE%D9%8F%D8%B1%DB%8C%D8%A7%DA%BA.75002/
سچّی بات تو میٹھی بات بھی ہو سکتی ہے میرے دوست
کتنے دھبّے چھوڑ گئے ہیں، حرف تیرے تیزاب بھرے