اردو محفل فورم

مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
کر لیں گے! :)
ماہی احمد
ماہی احمد
میں پوچھنے ہی والی تھی یہ فوٹو والے چاچا جی کون ہیں اور اتنی اذیت میں کیوں ہیں؟؟؟ :پی
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہن ایسی بھی بات نہیں ہے گی ،،،،،،، ( اس جملے پر ہنسنا نہیں بہت جزبات میں لکھا ہے ہنہہ ) ،،، میری بہت پسندی کی تصویر ہے یہ ،،، !! :) :) :) :) :)
ماہی احمد
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
دیکھا پتہ تھا مجھے ہنسے گی چِڑیا ،،،، ہُنہ ہُنہ ہُنہ ہُنہ ۔۔۔ !!
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
@مہدی بھائی کاش سب برداشت کرنا سیکھ جائیں ،،، میرے سمیت :) :)
ماہی احمد
ماہی احمد
مہدی تو لولی پوپ منہ میں ڈال لیتا ہے جب برداشت نہ ہو رہا ہو کچھ، ہے نا بچے!!! :ڈی
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ،،،،،،،،،،،،،،، اوہ میرے خدا ،،، اس کا جواب مہدی بھائی ہی دیں گے :پی
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
جب لولی پوپ منہ میں ہو تو جواب دینے کی گنجائش کہاں رہتی ہے؟! :)
Top