اردو محفل فورم

مہدی نقوی حجاز
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
معلوم نہیں مہدی بھائی بس بے چارگی بہت ہو گئی ہے ،،، شائد کچھ دن تنہائی اختیار کروں ، دعا میں یاد رکھیے گا ،، محفل تو طرح زندگی ہے ،،، :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
تیل ڈالیے جناب، انسان اور بیچارہ!؟ حد کر دی آپ نے!!
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہاہا ،،، صد اتفاق :) ایسی گہری بات کی کہ ہنس دیا :) ،،، مگر میں یہ بھی نہیں چاہتا تھا کہ صد نا اتفاقی کے باعث بھی کسی کو نکال ہی دیا جائے ۔۔۔ میں نے چپکلش کے باوجود خرافات نہیں کہے تھے ،،، مجھے لگ رہا ہے کسی کا میری وجہ سے نقصان ہو گیا ،،، میری ان سے اس اشتعال بھری گفتگو کا محور صرف تحریک احساس تھی ،،، !!! اس لیئے بے چارگی لگ رہی کہ کیا کروں ؟؟ ،،، نہ یار رہے نہ رقیب ہی رہے !!! ( امید ہے مقصود متن سمجھ گئے ہوں گے )
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
مقصود واضح ہے۔۔۔ لیکن مدعا عنقا ہے! :) اسے تو آپ قوت کہیں کہ فتح آپ کی ہوئی! :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
بہتر بات ہے !! ،،، عقل انسانی بھی یہی فرماتی ہے ،،، فتح کا جشن مناؤ ،،، مگر مہدی بھائی ، تسکین من ، یہ جو اصول ہیں اکثر عقل انصانی کی قطار سے پھسل کر افسانی اپنی بوگیاں سمیٹے افسانوی پہاڑوں کو دوڑ پڑتے ہیں اور عقل کی حاکم بوگی یہی سوچتی رہ جاتی ہے کہ آخر کیوں ؟؟ میرا یہ اصول ہے ،،، میں نے پہلے نرم لہجے میں سمجھایا اور پھر کرخت زباں سے مگر شائد علم اور تہذیب دو بالکل مختلف اور سالم دائرے ہیں !
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
املا کی کوتاہی معاف :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
آپ نے ہر دو طریق اپنائے اور پریشان بھی آپ ہی ہوئے!؟ کہا نا، تیل ڈالیے۔۔۔۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ڈال دیا ،،، دیا سلائی بھی تو دیجیے نا اب :) :)
Top