اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
اب کیا ہوا خدا نخواستہ؟
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ارے نہیں :) کچھ نہیں ۔۔۔ یونہی ایک کہانی لکھ رہا تھا تو یہ سطر دماغ میں کوندی :)
محمداحمد
محمداحمد
:) اچھا پھر ٹھیک ہے۔ :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
بھائی آپ ایک لکھنے والے کی مجبوری سے آگاہ ہیں ،،، پس میں نے سوچا یہ کہانی میں تو بیٹھ نہیں رہی ،،، مگر اتنی اچھی سطر ہے ،،، کوئی تو جانے !! ۔۔۔ اگر اگلی کہانی تک بھول گیا تو ضائع ہو جائے گی :)
Top