اردو محفل فورم

سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہاہا ۔۔۔۔۔ ارے نہیں جناب جی ! ۔۔۔ مجھے ابھی تک ان دونوں شہروں کی خوشبو آتی ہے اس لیئے نا ،،،، بس تھوڑا سا صبر ۔۔۔ عادت بدلنے والے ایسے بھی سہل مزاج نہیں ہم بچو !! :) :)
ماہی احمد
ماہی احمد
ماہی احمد
آجکل پھر عمرہ کر آئیے :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
او بچہ کچھ کاغزی کاروائی کی وجہ سے نہیں جا سکتا ، انتظار کر رہا ہوں جونہی موقع ملا پہنچ جائیں گے :) :)
ماہی احمد
ماہی احمد
اوہ اچھا۔۔۔ میں تو رمضان کی وجہ سے کہہ رہی تھی۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہاں جانتا ہوں بیٹا ، میرا اپنا بہت دل کر رہا ہے ۔۔۔ دعا کرنا سبب ہو جائے !!
ماہی احمد
ماہی احمد
انشاءاللہ ضرور :) احمد تو جا رہے ہیں الحمدللہ۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
انشاء اللہ !! :) ۔۔۔ احمد کون ؟؟
ماہی احمد
ماہی احمد
پلیزززز ڈونٹ ٹیل می آپ کو احمد کا نہیں پتا۔ افف۔ میرے تعرف میں کهلم کهلا مینشنڈ ہے۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
یا خدا ۔۔۔ نہیں بھئی ہمیں نہیں معلوم ، ٹھہرو ذرا ابھی دیکھتے ہیں :) :)
ماہی احمد
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
لو بھئی ہو گئی تبدیل :)
Top