اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
مطلب؟
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
جی ہاں! تم نے درست کہا کہ ۔۔۔ میں نادان ہوں !!
ماہی احمد
ماہی احمد
لیکن میں نے ایسا کب کہا؟؟؟
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہاہا درست بات بچے ۔۔۔۔ مگر اس نے کہا تھا نا :) :)
ماہی احمد
ماہی احمد
o_O کس نے؟؟؟
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہاہا :) :) ۔۔۔۔۔ دُنیا نے !!
ماہی احمد
ماہی احمد
اور یہ آپ کی دنیا کون ہے o_O ؟؟؟ میں بتاتی ہوں ابهی آنٹی کو فون کرکے.
Top