اگر ویسی بات نہیں ہے تو پھر یہ ڈھکے چھپے انداز میں سٹیٹس اپڈیٹس کیوں دیے جا رہے ہیں؟ کرتی ہوں میں ابھی آنٹی کو فون۔
اور نہیں تو کیا، اب وہ محفل پر نہیں ہیں تو اس کا یہ مطلب تو نہیں نا کہ آپ پر کوئی چیک رکھنے والا ہی نہیں۔
نہیں جی ۔۔۔۔ مجھے فارسی گانے بہت پسند اس واسطے ۔۔۔ ہن بندہ سٹیٹس وی نہ اپلوڈ کرے ؟؟ ۔۔۔ ہُنہہہ !!!! ۔۔۔۔۔ :پی